حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 289 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 289

حمامة البشرى ۲۸۹ اردو ترجمه فإن الله ما أعطى رسولنا هذا کیونکہ اللہ نے ہمارے رسول ﷺ عليه کو یہ معجزہ عطا صلى الإعجاز، وما خلق نبينا ذبابة فضلا نہیں کیا۔ اور ہمارے نبی ﷺ نے بڑا پرندہ پیدا عن أن يخلق طيرًا عظيمًا۔ وكان کرنا تو کجا ایک مکھی بھی پیدا نہیں کی۔ اور اس میں السر في ذلك إعلاء كلمة التوحيد راز اعلاء کلمہ توحید اور لوگوں کو ہر خطرے کی جگہ وتنجية الناس من كل ما هو كان سے بچانا تھا۔ بلکہ کبھی (اس قسم کا معجزہ ) شرک کے محل الخطر، بل قد يكون كبذر پیج کی طرح ہو جاتا ہے۔ ہماری کتاب میں ہمارا الشرك۔ هذا ما كان مرادنا في كتابنا مقصود یہی تھا۔ اور اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے۔ و إنما الأعمال بالنيات، فتدبر ساعةً، پس تو تھوڑی دیر کے لئے سوچ۔ شاید اللہ تجھے لعل الله يجعلك من المصدقين۔ تصدیق کرنے والوں میں سے بنادے۔ و من اعتراضاتهم أنهم قالوا إن اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے هذا الرجل يحسب الملائکة کہ وہ کہتے ہیں کہ یہ شخص فرشتوں کو سورج ، أرواح الشمس والقمر والنجوم چاند اور ستاروں کی ارواح خیال کرتا ہے۔ تو أما الجواب فاعلم أنهم قد أخطأوا اس کا جواب یہ ہے کہ تو جان لے کہ وہ اس في هذا، والله يعلم أنى لا أجعل بارے میں غلطی خوردہ ہیں ۔ اللہ جانتا ہے کہ أرواح النجوم ملائكة، بل أعلم من میں ستاروں کی ارواح کو فرشتے قرار نہیں دیتا ربي أن الملائكة مدبرات للشمس بلکہ میرے رب نے مجھے یہ علم و والقمر والنجوم وكل مافی ،سورج چاند ستاروں اور آسمان اور زمین السماء والأرض، وقد قال اللہ میں موجود ہر چیز کی تدبیر کرنے والے ہیں ۔ تعالى إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ اِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا حافظ ، وقال فَالْمُدَبِّرَاتِ اَمْرًا عَلَيْهَا حَافِظ نیز فرمایا فَالْمُدَبِرَاتِ أَمْرًا لے کوئی (ایک) جان بھی نہیں جس پر کوئی محافظ نہ ہو۔ ( الطارق: ۵) پھر ( قسم ہے ) کسی اہم کام کے منصوبے بنانے والیوں کی ۔ (النازعات:۶) یہ علم دیا ہے کہ فرشتے ، ۷۹ یہم