حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 24 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 24

حمامة البشرى ۲۴ اردو ترجمه وألفوا في الرد على الإسلام اور کئی ہزار کتا بیں اسلام کے رد میں اور رسول اللہ وتوهين رسول الله صلى الله عليه صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین میں تصنیف کیں اور وسلم ألوفا من الكتب و طبعوها چھاپ کر ملکوں میں شائع کیں اور ٹھیک شیطان وأشاعوها في البلاد، وتبعوا آثار لعین کے قدم بقدم چلے ہیں ۔ اور جب ان کا فتنہ الابليس اللعين ۔ فلما بلغت فتنهم اس حد تک پہنچ گیا اور بہت سی مخلوق کو گمراہ کر چکے إلى هذا المبلغ وأضلوا جبلاً كثيرًا، تو خدائے رحیم کریم کی رحمت نے چاہا کہ اپنے اقتضت رحمة الله الرّحیم الکریم بندوں کا تدارک کرے اور کافروں کے فریبوں أن يتدارك عباده وينجيهم من سے ان کو نجات دے۔ تو اپنے بندوں میں سے كيد الكافرين۔ فبعث عبدا من ایک بندہ کو مبعوث فرمایا تا کہ اُس کے دین کی تائید عباده ليؤيــد دينه، ويجدد تلقينه اور تجدید کرے اور اُس کی براہین کو دوبارہ روشن کر وينـير بــراهيـنـه، ويُنْغِرَ بساتينه دے اور اس کے باغوں کو پانی دے اور اپنے وعدہ ويُنجز وعده ويُعزّ حبيبه وأمينه، کو پورا کرے۔ اور اپنے پیارے امین رسول کی ويجعل الأعداء من الخاسرين عزت ظاہر کرے اور دشمنوں کو خائب و خاسر کر و خصني بعناياته، وأمرني بإلها ماته، دے۔ اور [ اُس نے ] اپنی عنایات سے مجھے ورباني بتفضلاته، وأيدني مخصوص فرمایا اور اپنے الہامات سے مجھے مامور کیا بتأييدات متعالية عن طور العقل اور بڑے بڑے الطاف سے میری پرورش کی اور و آتاني من لدنه العلوم الإلهية فوق العقل تائیدوں سے میری تائید کی اور اپنے والمعارف والنكات، وشفعها پاس سے الہی علوم اور معارف اور نکات دئے اور البصيرة واليقين۔ الآيات، ليتعاطى الناس منى كأس اس سے علاوہ بڑے بڑے معجزات اور نشان دیئے تا کہ لوگ بصیرت اور یقین کا پیالہ مجھ سے پئیں ۔ فيا حسرة على قومي! إنهم ما عرفوني میری قوم پر افسوس کہ انہوں نے مجھے نہ پہچانا