حَمامة البشریٰ — Page 282
حمامة البشرى ۲۸۲ اردو ترجمه ولعن وعوقب كأن من الغیب اور اُس پر لعنت کی جاتی ہے اور عذاب دیا جاتا ناصرا لها۔ ومن السماء السادسة ہے۔ گویا غیب سے کوئی اس کی مدد کر رہا ہے اور هداية معظمة، فيكون سببا چھٹے آسمان سے عظمت والی ہدایت نازل ہوتی ہے لاهتدائهم و مثابة للناس جس کی وجہ سے وہ شخص اُن کی ہدایت کا سبب بن جاتا ہے اور لوگوں کے کمالات کے لئے ان کا مرجع إلى كمالهم۔ ومن السابعة بن جاتا ہے۔ اور ساتویں آسمان سے ایک دائمی الشرق الدائم الذي كالندب شرف عطا ہوتا ہے۔ جو پتھر میں اُس نقش کی طرح في الحجر لا يزال حتى تُمزّع أوصاله وتقطع ہوتا ہے کہ جب تک پتھر کے جوڑ جوڑ الگ نہ کئے جائیں اور اُس کے اجزاء کاٹے نہ جائیں وہ اُس میں أجزاؤه۔ فهذه أركان سبعة ☆ نلتم في الملأ الأعلى، رہتا ہے۔ پس یہ سات ارکان ہیں جو ملا اعلی میں آپس میں مل جاتے ہیں اور ایک متناسب جسم فيكون جسدا مسوى فيهم، بن جاتا ہے۔ پھر تدگی اعظم (ان میں سے سب فيُنفخ من التدلى الأعظم جذب فمن تلبس بتلك الأذكار سے بڑی قوت مؤثرہ) کی طرف سے اُس جسم میں فيها بمنزلة الروح في الجسد، جذب کی روح پھونکی جاتی ہے جو اس کے لئے وہی حیثیت رکھتی ہے جو ایک انسانی جسم میں روح والأفكار، وتزين بذلك کی ہوتی ہے۔ پھر جو ان اذکار وافکار کالباس الزى شملته الرحمة الإلهية، زيب تن کر لیتا ہے اور اس سے آراستہ ہو جاتا ہے وأتـــاه الـــجذب من فوقه تو رحمت الہی اُسے ڈھانپ لیتی ہے تو اس کے ومن تحته ويمينه وشماله پاس ،اوپر، نیچے، دائیں، بائیں سے اور ایسی جگہ ومن حيث لا يحتسب ۔ ثم يربى سے جس کا گمان بھی نہیں ہو سکتا جذب آتا ہے۔ پھر هذا الطفل سادات الملأ الأعلى، سردارانِ ملا اعلی اس بچے کی تربیت کرتے ہیں۔ ح نلتم سہو کتابت ہے ۔ درست لفظ تلتئم“ ہے۔ (ناشر)