حَمامة البشریٰ — Page 270
حمامة البشرى ۲۷۰ اردو ترجمه وكم من خواص القمر يعلمها اور چاند کی کتنی خاصیتیں ہیں جنہیں دہقان اور الدهاقين وأرباب الفلاحة، فيا حسرة زراعت پیشہ لوگ جانتے ہیں۔ وائے حسرت اُن على الذين يقولون إنا نحن العلماء ثم لوگوں پر جو دعوئی تو یہ کرتے ہیں کہ ہم علماء ہیں لیکن يتكلمون كأرذل الجاهلين۔ پھر وہ رذیل جاہلوں کی طرح باتیں کرتے ہیں۔ وقد اتفق الحكماء على أن اور حکماء اس بات پر متفق ہیں کہ لوگوں کی سب أعدل أصناف الناس سكان خط سے زیادہ معتدل صنف خط استواء میں رہنے الاستواء، وما هذا إلا لتأثير خاص والے لوگ ہیں اور کوئی خاص تاثیر ہی اُن کی صحت يكون سببا لكمال صحتهم وزيادة كامل اور اُن کے فہم اور فراست کی برتری کا سبب فهمهم وحزمهم۔ ولا شك أن ہے۔ اور بلا شبہ یہ امر حسی ، بدیہی اور نظر آنے هذا من العلوم الحسيّة البديهة والے علوم میں سے ہے۔ اور اس (حقیقت) المرئية، ولا يُعرض عنه إلا الذي سے صرف وہی شخص اعراض کر سکتا ہے جسے دلائل لا يحظى بسراج الحجة ويزيغ وبراہین کا چراغ نصیب نہیں ہوا۔ اور وہ رستے عن المحجة، فتعسًا للمعرضين۔ سے ہٹ گیا ہے۔ پس اعراض کرنے والوں پر وقد تقرر في ديننا أن بعض ہلاکت ہو۔ اور ہمارے دین میں یہ امر مسلم ہے کہ الأوقات مباركة تجاب فيها بعض اوقات بابرکت ہوتے ہیں جن میں دعائیں الدعوات، وتسمع فيها قبول ہوتیں اور تضرعات سُنی جاتی ہیں۔ جیسے التضرعات۔۔ كليلة القدر وثلث شب قدر اور رات کا آخری تیسرا حصہ۔ اور محققین الأخير من الليل۔ وقال المحققون نے کہا ہے کہ ان اوقات میں جن میں نماز کا إن في الأوقات التي عنيت للصلاة التزام واهتمام معین ہے مخفی برکات ہیں۔ پس اسی بركات مخفية فلذلك خصها الله لئے اللہ نے انہیں عبادات کے لئے مخصوص کیا ہے۔ للعبادات، فمن حافظ عليها لہٰذا جس شخص نے ان ( اوقات ) کی حفاظت کی