حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 246 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 246

حمامة البشرى ۲۴۶ اردو ترجمه ولكنه يخطى لدخله قبل لیکن وه قبل از وقت دخل اندازی کی وجہ سے غلطی وقت الدخل، فيصر على خطئه کر بیٹھتا ہے اور اپنی غلطی پر اصرار کرتا ہے یا اُس أو تدركــه عـنـاية الله فيكون كو اللہ کا کرم آلیتا ہے تو وہ صاحب بصیرت لوگوں من المبصرين۔ میں سے ہو جاتا ہے۔ وقد جرت عادة الله تعالى أنه قد اللہ تعالیٰ کی یہ سنت جاریہ ہے کہ اُس کی آئندہ يكون في أنبائه المستقبلة و معارفه پیش خبریوں اور اُس کے لطیف و دقیق معارف میں جو الدقيقة اللطيفة المزينة استعارات سے مزین ہوتے ہیں ، بعض ایسے اجزاء بالاستعارات أجزاء تُبلى بها ہوتے ہیں جن سے لوگ آزمائش میں ڈالے جاتے الناس، فالذين يكون في قلوبهم ہیں ۔ پھر وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہوتی ہے، مرض فيزيدهم الله مرضا تو اللہ ان کو ان ابتلاؤں کی وجہ سے بیماری میں بڑھا بتلك الابتلاءات، فيستعجلون دیتا ہے۔ پس وہ جلد بازی سے کام لیتے ہیں اور اللہ ويكذبون كلام الله۔ الله۔۔ أو يكذبون کے کلام کی تکذیب کرتے ہیں یا وہ از راہ ظلم و تکبر اس الذي رزقه الله علمه ظلما شخص کو جھٹلاتے ہیں جسے اللہ نے اپنا علم عطا فر مایا ہوتا وعُلُوًّا ولا يتدبرون خائفين ۔ ہے اور وہ ڈرتے ہوئے غور نہیں کرتے۔ پھر جب ثم إذا ظهرت براءته وأنارت اُس کی بریت ظاہر ہو جاتی ہے اور اُس کی دلیل حجته، فيرجعون إليه متندمين روشن ہو جاتی ہے تو وہ شرمسار ہو کر اس کی طرف أو يموتون في هوّة التعصب لوٹتے ہیں یا وہ تعصب کے گڑھے میں گر کر مر جاتے ويستغنى الله والله غنی ہیں۔ اور اللہ ( ان سے ) مستغنی ہو جاتا ہے اور اللہ تمام عن العالمين۔ وأما من أوتى جہانوں سے بے نیاز ہے۔ ہاں البتہ وہ شخص جسے اللہ فراسة من عند الله ونور من کی بارگاہ سے فراست اور اُس کی جناب سے نور عطا لدنه، فيمهر في العلم الإلهی، کیا جاتا ہے وہ علم الہی میں مہارت حاصل کر لیتا ہے