حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 237 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 237

حمامة البشرى ۲۳۷ اردو ترجمه فكذلك الملائكة ينزلون إلى پس اسی طرح فرشتے اپنے مقررہ مقامات میں الأرض مع قرارهم وثباتهم في ثبات و قرار کے باوجود زمین کی طرف نازل ہوتے مقامات معلومة، وهذا سر من ہیں ۔ اور یہ اُس کی قدرت کے اسرار میں سے ایک أسرار قدرته، ولولا الأسرار لما سر ہے۔ اور اگر یہ اسرار نہ ہوتے تو رب قھار کی عُرف الرب القهار۔ و مقامات شناخت نہ ہو سکتی ۔ اور اس میں کوئی شک نہیں کہ الملائكة في السماوات ثابتة لا فرشتوں کے آسمانوں میں مقامات مقرر ہیں جیسا ريب فيها كما قال عزّ وجلّ حكاية كم الله عز وجل نے ان کی طرف سے حکایہ L ر اور عنهم وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامُ مَّعْلُومٌ ۔ کہا ہے کہ وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامُ مَّعْلُومٌ وما نرى في القرآن آیة تشير ہم قرآن میں ایسی کوئی آیت نہیں پاتے جو اشارہ إلى أنهم يتركون مقاماتهم کرتی ہو کہ وہ (فرشتے) کسی وقت اپنے ان في وقت من الأوقات، بل القرآن مقامات کو چھوڑ دیتے ہیں۔ بلکہ قرآن یہ اشارہ يُشير إلى أنهم لا يتركون کرتا ہے کہ وہ اپنے اُن مقامات کو نہیں چھوڑتے مقاماتهم التي ثبتهم الله عليها، جن پر اللہ نے انہیں متمکن فرمایا ہے۔ اس کے ومع ذلك ينزلون إلى الأرض با وجود وہ زمین کی طرف نازل ہوتے ہیں۔ اور اللہ ويدركون أهلها بإذن الله تعالیٰ کے اذن سے اہل زمین تک پہنچتے ہیں تعالى، ويتبرزون في برزات اور بہت سی شکلوں میں ظاہر ہوتے ہیں۔ کبھی وہ كثيرة، فتارة يتمثلون للأنبياء في انبياء کے لئے بنی آدم کی صورت میں متمثل ہوتے صور بني آدم، ومرة يتراء ون ہیں اور اور کبھی وہ نور کی مانند جلوہ گر ۔ ر جلوہ گر ہوتے ہیں۔ كالنور، وكرّةً يراهم أهل الكشف اور کبھی اہلِ کشف انہیں بچوں کے رنگ میں كالأطفال وأخرى كالأمارد، دیکھتے ہیں اور کبھی نو خیز جوانوں کی صورت میں ۔ لے اور (فرشتے کہیں گے کہ ) ہم میں سے ہر ایک کے لئے ایک معلوم مقام مقرر ہے۔ ۔ (الصفت: ۱۶۵)