حَمامة البشریٰ — Page 18
حمامة البشرى الجواب بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ۱۸ اردو ترجمه جواب بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نحمده ونصلى على رسوله الكريم نحمده ونُصلّى على رسوله الكريم إلى المحب المخلص ۔۔ حبى بخدمت محب و مخلص محمد بن احمد حمد مکی۔ في الله محمد بن أحمد المكي السلام عليكم ورحمة الله وبركاته السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاته أما بعد، فإنه قد وصلني کے بعد واضح ہو کہ آپ کا خط مجھے ملا اور میں مكتوبـك وقرأته من أوله إلى نے اس کو اول سے آخر تک پڑھا اور جو امور آخره و سرني كلما ذكرته فی کہ آپ نے اپنے خط میں لکھے ہیں ان سے مكتوبك وشكرت الله على مجھے خوشی ہوئی اور آپ کے بخیر و عافیت اپنے أنك وصلت وطنك وبيتك وطن اور گھر پہنچنے پر اور اپنے احباب اور قریبی بالخير والعافية ولقيت الأحباب رشتہ داروں سے ملنے پر میں نے اللہ کا شکر کیا۔ وعشيرتك الأقربين۔ وأما ما اور جو کچھ کہ آپ نے جلیل القدر اور بزرگ ذكرت طرفًا من حسن أخلاق سید علی طائع کے حسن اخلاق اور نیک سیرت السيد الجليل الكريم على طائع وسيرته الحميدة وآثاره الجميلة ومودته وحسن توجهه عند سماع اور پسندیدہ اوصاف کا بیان کر کے اور ان کا میرے حالات کے سننے پر محبت اور حُسن توجہ کا اظہار فرمانے [ اور اس سے اُن کی مسرت ] کا حالاتي، ومن أنه سُرَّ بذلك، فأنا أشكرك على هذا وأشكر ذلك ذکر کیا ہے اس پر بھی میں آپ کا اور اُس سعید رشید الشريف السعيد الرشيد، وأسأل سید کا شکر بجالاتا ہوں اور میں آپ کے اور سید الله لك وله خيرًا وبركة وفضلا صاحب کے ہمیشہ تک جناب الہی سے خیر و برکت اور فضل اور رحمت کی استدعا کرتا ہوں۔ ورحمة إلى يوم الدين۔