حَمامة البشریٰ — Page 208
حمامة البشرى ۲۰۸ اردو ترجمه فإن التأخر الوضعى يتبع التأخر کیونکہ جیسا کہ غور و فکر کرنے والوں پر یہ امر مخفی نہیں L ۲ الطبعي، كما ، كمالا يخفى على المتفكرين که تأخر وضعی تا خر طبعی کے تابع ہوتا ہے۔ پھر یہ ہمارا ثم ما كان لنا أن نؤخّر من عند أنفسنا حق نہیں ہے کہ ہم اللہ اور اُس کے رسول کی سند کے ما قدم الله تعالى في كتابه المحکم بغیر محض اپنی طرف سے اُس کو مؤخر کر دیں جسے اللہ من غير سند من الله ورسوله، وما هذا تعالی نے اپنی محکم کتاب میں مقدم کیا ہے، اور یہ إلا التحريف الذي لعن الله لأجله وہی تحریف ہے جس کی وجہ سے اللہ نے یہودیوں اليهود؛ فاتقوه ولا تقلبوا آیات اللہ پر لعنت کی ۔ پس تم اُس سے ڈرو۔ اور اگر تمہیں خوف بعد ترتيبها إن كنتم خائفين۔ وقد علمتم (خدا) ہے تو اللہ کی آیات کی جو ترتیب ہے اُسے نہ أن آية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنى شاهدة أخرى بدلو۔ اور تمہیں معلوم ہے کہ آیت فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی على وفاة عيسى علیه السلام، فإن عیسیٰ علیہ السلام کی وفات پر ایک اور گواہ ہے۔ رسول الله صلى الله عليه وسلم کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی استعمل لنفسه جملة فلما توفیتنی کے جملہ کو بغیر کسی تغیر و تبدل اور بغیر کسی ایسی تفسیر من غير تغيير وتبديل ومن غیر کے جو اس تفسیر کے اصل کے مخالف ہو، خود اپنی تفسير يُخالف أصل التفسير، وكان ذات کے لئے استعمال فرمایا ہے اور رسول اللہ صلی رسول الله صلى الله عليه وسلم اللہ علیہ وسلم قرآن کے معانی اور اُس کے رموز و أعلم الناس بمعاني القرآن ورموزه اسرار کو سب لوگوں سے زیادہ جانتے تھے۔ پس اگر وأسراره۔ فلو كان معنى التوفی فی اِس آیت میں توفی کے معنی جسم کا زندہ آسمان کی هذه الآية رفع الجسم حيًّا إلى طرف اُٹھایا جانا ہوتے تو آپ اپنی ذات کو کبھی السماء ، لما جعل نفسه مصداق اس آیت کا مصداق قرار نہ دیتے ۔ لیکن آپ نے هذه الآية، ولكنه نسب هذه الآية إلى تو اس آیت کو اپنی ذات کی طرف اسی طرح منسوب نفسه كما هي نسبت إلى المسيح فرمایا ہے جیسا کہ یہ مسیح کی طرف منسوب ہے۔ ل " تأخر وضعی یعنی خود ساخته تأخر تا خر طبعی یعنی فطرتی تأخر (ناشر)