حَمامة البشریٰ — Page 15
حمامة البشرى ۱۵ المكتوب الذي جاء من وہ خط جو مکہ (شرفها الله مكة شرفها الله وأعزّ أَهْلَهَا وأعزّ أَهْلَهَا ) سے آیا اردو ترجمه بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا اور بار با رحم کرنے والا ہے۔ نحمده ونصلى على رسوله ہم اس کی حمد کرتے ہیں اور اس کے معزز رسول الكريم۔ پر درود بھیجتے ہیں ۔ سلام الله تعالى ورحمته وبركاته اللہ کے سلام اور رحمتیں اور برکتیں اور پاک وأزكى تحيته على حضرة جناب تحیات ہمارے ہادی مسیح الزمان مولانا حضرت مولانا و هادينا ومسيح زماننا غلام أحمد، كان الله تعالى في عونه، غلام احمد پر ہوں اور اللہ ہمیشہ ان کی مدد کرے۔ آمین یا رب العالمين۔ آمین یا رب العالمین - أمـا بـعـد، أُعرفكم أني وصلت مكة اس کے بعد یہ گزارش ہے کہ میں مکہ میں بخیر بخير وعافية، وكلما جلست في وعافيت پہنچ گیا اور جب کبھی میں کسی مجلس میں مجلس أذكركم وأذكر قولكم بیٹھتا ہوں ۔ آپ کا اور آپ کے دعاوی کا جو وجميع الذي ادعيتموه من الآيات آپ نے آیات واحادیث کی بنا پر کئے ہیں تذکرہ والأحاديث، فصار الناس يتعجبون، والبعض منهم يُصدقون ويقولون کرتا ہوں ۔ کچھ لوگ تعجب کرتے ہیں اور کچھ اللهم أرنا وجهه في خير ۔ ولما فرغنا تصدیق کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اے اللہ ہمیں من شهر الحج وهل علينا شهر اس کا بابرکت چہرہ دکھا اور جب ماہِ ذی الحجہ گزر عاشوراء ، مررت يوما من الأيام چکا اور محرم شروع ہوا تو میں ایک دن اپنے ایک على واحد من أصحابنا اسمه علی طایع ، فجلست عنده، دوست علی طالع نامی سے ملا اور اُس کے پاس بیٹھا