حَمامة البشریٰ — Page 190
حمامة البشرى ۱۹۰ اردو ترجمه وهذا الكتاب الذى هدى الله به اور یہ کتاب وہی ہے کہ جس کے ذریعہ اللہ نے رسولكم فخذوا به تهتدوا۔ ما تمہارے رسول کی رہنمائی فرمائی۔ پس تم اسے عندنا شيء إلا كتاب الله، فخذوا تھا مو تو ہدایت پا جاؤ گے۔ ہمارے پاس کتاب اللہ بكتاب الله حسبكم القرآن۔ ما کے سوا اور کچھ نہیں پس تم کتاب اللہ کو پکڑو۔ قرآن كان من شرط ليس في كتاب الله تمہارے لئے کافی ہے۔ کوئی بھی ایسی شرط جو فهو باطل۔ قضاء الله أحق۔ حسبنا کتاب اللہ میں موجود نہیں وہ باطل ہے۔ اللہ کا كتاب الله۔ انظروا صحیح فیصلہ ہی سب سے بہتر ہے۔ اللہ کی کتاب ہمارے لئے البخاري ومسلم ، فإن هذه كافی ہے۔ صحیح بخاری اور مسلم پر نگاہ ڈالو کیونکہ یہ الأحاديث كلها موجودة فيهما، سب کی سب احادیث ان دونوں میں موجود ہیں۔ ی کے مصنف کہتے ہیں کہ کتاب اللہ کے ☆ وقال صاحب "التلويح": إنما خبر التلويح الواحد يرد من معارضة الكتاب مخالف ہونے کی صورت میں خبر احا درد کی جائے گی۔ واتفق أهل الحق على أن كتاب اللہ اہل حق نے اس امر پر اتفاق کیا ہے کہ کتاب اللہ مقدم على كل قول، فإنّه كتاب ہر قول پر مقدم ہے کیونکہ وہ ایسی کتاب ہے جس کی أحكمت آياته، لا يأتيه الباطل من آیات ایسی محکم ہیں کہ باطل نہ اس کے آگے سے بين يديه ولا من خلفه، وقد حفظه آ سکتا ہے اور نہ اُس کے پیچھے سے۔ اور اللہ نے الله وعصمه، وما مسه أیدی اس کی حفاظت فرمائی اور اسے محفوظ رکھا۔ اور لوگوں الناس، وما اختلط فيه شيء من کی دست برد نے اسے چھوا تک نہیں اور مخلوقات أقوال المخلوقين۔ کے اقوال کی اس میں ذرہ بھر بھی آمیزش نہیں ۔ ولنرجع إلى بياننا الأول اب ہم اپنے پہلے بیان کی طرف لوٹتے ہیں فنقول إن القرآن كما منع من اور یہ کہتے ہیں کہ جس طرح قرآن نے جنتیوں رجوع أهل الجنة إلى الدنيا كو دنیا کی طرف واپس لوٹنے کی ممانعت کی ہے 66 66 التلويح “ سے مراد التلويح على التوضيح ہے۔ مصنفہ سعد الدین مسعود بن عمر التفتازانی (متوفی ۷۹۳ھ)۔(ناشر)