حَمامة البشریٰ — Page 186
حمامة البشرى ۱۸۶ اردو ترجمه وكذلك تمثل جهنم في اور اسی طرح جہنم دوزخیوں کی نگاہوں میں متمثل أعين أهلها، ويُريها في ہوگی اور وہ اُنہیں جہنم ایسی صورت میں دکھائے صورة يفجعهم رؤيتها، ويسمعون گا کہ اُس کا دیکھنا اُنہیں دکھ دے گا اور وہ اُس کے تغيظها وزفيرها وشهيقها، جوش مارنے اور اُس کے بھڑکنے کی آواز سنیں گے ويحسبون أنهم ما رأوا اور وه گمان کریں گے کہ انہوں نے اس جیسی چیز نہ کبھی پہلے دیکھی اور نہ اُس میں داخل ہوئے ۔ سو یہ مثلها من قبل وما دخلوها فيكون لهم ذلك اليوم يوم كثيرة في أقداره وأسراره وحكمه فلا تعجبوا من مجالى الله وادعوا الله يـلـهـمـكــم طـرق المهتدين۔ وكل ذلك مكتوب دن اُن کے لئے بڑی گھبراہٹ کا دن ہوگا۔ اور الفزع الأكبر۔ والله مجالی (بے شک اللہ کے کے لئے ان اقدار و اسرار اور حکمتوں میں بہت سے جلوے ہیں اس لئے تم اللہ کے ان جلووں پر تعجب مت کرو اور اللہ سے دعا مانگو کہ وہ تمہیں ہدایت یافتوں کی راہوں کا الہام کرے۔ اور یہ سب کچھ اللہ کے کلام میں لکھا ہوا ہے۔ ہم نے اپنی طرف سے ایک حرف بھی نہیں في كلام الله، وما وما كتبنا حرفًا لکھا اور نہ ہی ہم نے تحریف کی اور نہ ہی افترا کیا۔ من عندنا، وما حرّفنا وما افترينا اور جو شخص قرآن کو جھٹلائے تو وہ ہلاک ہوگا۔ ومن كذب القرآن فهو هالك اور جس نے اس راہ کو چھوڑ کر کوئی اور راہ اختیار کی و من اختار سبيلا غيره فيتب تو وہ تباہ ہو جائے گا اور آسمان اپنی کچلیوں سے وتـــأكـلـه الســمــاء بأنيابها۔ اُسے کھا جائے گا۔ پس تو اللہ کی کتاب کو مضبوطی فاستمسك بكتاب الله ولا سے پکڑ اور اس کے غیر کی طرف مت جھک، ورنہ تركن إلى غيره فتضل، وحسبنا تو گمراہ ہو جائے گا۔ اور اگر ہم مومن ہیں تو کتاب كتاب الله إن كنا مؤمنين۔ اللہ ہمارے لئے کافی ہے۔