حَمامة البشریٰ — Page 184
۵۴ حمامة البشرى ۱۸۴ اردو ترجمه وأنهم يؤخذون ويُحاسبون لعلهم اور اُن کا مواخذہ اور محاسبہ ہو کہ شاید وہ دوزخی ہیں كانوا من أهل النار، ويُخرج اور دوزخی اپنی دوزخ سے باہر نکالے جائیں اور اُن أهل النار من نارهم، ويُنظر فى كے بارے میں یہ خیال کیا جائے کہ شاید وہ جنتی أمرهم لعلهم كانوا من أهل الجنة، ہیں۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ تو غیب جانتا ہے اور وہ لوگوں کے ایمان اور ان کے کفر کو ان کی تخلیق سے لأن اللـه تـعـالــى يـعـلــم الغيب بھی پہلے جانتا ہے اور اُس کا علم امور غیبیہ کے ويعلم إيمان الناس وكفرهم ادراک سے عاجز نہیں۔ بلکہ حساب اور میزان قبل أن يُخلَقوا، ولا يعجز علمه تو صاحب عزت لوگوں کے محاسن کے اظہار اور مفسدوں کے مفاسد دکھانے کے لئے ہوتے ہیں۔ اور بلا شبہ اصلاح کرنے والے اور معصیت کا ارتکاب کرنے والے لوگ مرنے کے بعد عن درك المغيبات، بل الحساب والميزان لإظهار مكارم المكرمين وإراءة مفاسد المفسدين۔ ولا شك أن أهل الصلاح وأهل بلا توقف ، آنکھ جھپکتے ہی اپنے اعمال کا پھل دیکھ المعصية يرون ثمرات أعمالهم ليں گے۔ اور ان کی جنت اور ان کی دوزخ بعد الموت بغير مكث طرفة عين جہاں بھی وہ ہوں گے اُن کے ساتھ ہوگی اور وہ وجنتهم ونارهم معهم حيثما كانوا، دونوں کسی وفا ں کسی وقت بھی اُن سے جدا نہیں ہوں گی ۔ ولا تفارقانهما في آن۔ ألا تنظر إلى كيا تیری نگاہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ما قال رسول الله صلى الله فرمان کی طرف نہیں گئی کہ قبر جنت کے باغوں عليه وسلم إن القبر روضة من میں سے ایک باغ ہے یا آگ کے گڑھوں میں روضات الجنة أو حفرة من حفر النار سے ایک گڑھا ہے۔ اور میت کو کبھی دفن کیا جاتا والميت قد يدفن وقد يُحرق وقد ہے، کبھی جلا دیا جاتا ہے، کبھی بھیڑیا اُسے کھا جاتا يأكله الذئب وقد يغرق في البحر ہے اور کبھی اُسے سمندر میں غرق کر دیا جاتا ہے