حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 13 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 13

حمامة البشرى ۱۳ e اردو ترجمه يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ اے زندہ اور قیوم خدا۔ تیری رحمت کی میں تجھ سے فریاد کرتا ہوں أَسْتَغِيتُ الحمد لله الذي علم بالقلم، علم سب تعریفیں اُس خدا کے لئے ہیں جس نے قلم الإنسان ما لم يعلم، وبلغه إلى سے سکھلایا اور جو کچھ کہ انسان نہ جانتا تھا وہ اس کو مراتب العرفان واليقين والصلاة بتایا اور معرفت اور یقین کے مرتبہ تک پہنچایا اور اس والسلام على رسوله نبي أمي إمام کے رسول نبی امی پر صلوٰۃ اور سلام ہو جو کہ سب المعلمين من الأنبياء والمرسلين انبياء اور مرسلین اور معلمین کا امام اور سب وحی سے وإمام كل من نطق عن الوحى بولنے والوں اور حکمت اور د اور حکمت اور دین کے معارف کے وكتب علم الحكمة ومعارف لکھنے والوں کا پیشوا ہے۔ جس نے کہ نہ کبھی قلم کو الدين؛ الذي ما بَرَى القلم قط وما بنایا اور نہ اس کو قط لگایا اور نہ سختی کو ہاتھ لگایا اور نہ قط، وما احتجر اللوح وما خط لکھا ۔ خدا نے اس کو احسن تقویم میں پیدا کیا پس وخلقه الله في أحسن تقويم ففاق وہ سب مخلوقات سے فائق ہوا۔ اور اُس کے اصحابوں خلق العالمين، وأصحابه الهادین پر جو ہدایت یافتہ اور سیدھی راہ بتانے والے ہیں المهتدين، وآله الطيبين الطاهرین اور اس کے آل پاک پر۔ أما بعد فإنه قد وصل إلى مكتوب اس کے بعد واضح ہو کہ مکہ معظمہ سے (شرفها الله من مكة ۔۔ شرفها الله وعظمها ۔۔ فلما قرأته علمت أنه مكتوب كتبه وعظمها) میرے پاس ایک خط پہنچا اور پڑھنے کے بعض أحبائي من المبايعين بعد مجھے معلوم ہوا کہ وہ کسی میرے مرید کا ہے۔