حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 158 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 158

حمامة البشرى ۱۵۸ اردو ترجمه وما ثبت أن مأخذ قوله من مشكاة اور یہ ثابت نہیں ہوا کہ ان کے قول کا ماخذ مشکوۃ النبوة والسنة المطهرة، بل هو نبوت اور سُدّتِ مطہرہ ہے بلکہ وہ ایک سطحی رائے رأى سطحى، وكان رضی اللہ عنہ ہے اور آپ نے اپنے بعض اجتہادات میں اکثر كثير الخطأ في بعض اجتهاداته غلطی کھائی ہے۔ جس طرح کہ آپ کی خطا اُس كما ثبت خطأه في حديث ذكره حدیث میں ثابت ہے جس کا امام بخاری نے اپنی البخاري في صحيحه، قال حدثني صحیح میں ذکر کیا ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ: مجھے عبدالله بن محمد قال حدثنا عبداللہ بن محمد نے کہا کہ ہم سے عبدالرزاق نے عبد الرزاق قال أخبرنا معمر عن بیان کیا کہ مجھے معمر نے زہری کے واسطہ سے بتایا الزهرى عن سعيد بن مسيب عن أبي که سعید بن مسیب نے حضرت ابوہریرہ سے هريرة قال ان النبی صلی اللہ علیہ روایت کی ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ وسلم قال: ما من مولود يولد إلا علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی بچہ پیدا نہیں ہوتا مگر والشيطان يمسه حين يولد، فيستهل شیطان اُسے پیدائش کے وقت چھوتا ہے۔ اور وہ صارخا من مس الشيطان إياه إلا مريم شیطان کے اس چھونے سے چیخ اُٹھتا ہے۔ وابنها، يقول أبو هريرة واقرأوا إن سوائے مریم اور ان کے بیٹے کے۔ ابوھریرہ کہتے شتم: وَ إِنِّي أَعِيدُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا ہیں کہ اگر تم چاہو تو تم آیت وَ إِنِّي أَعِينُهَا بِكَ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّجِيمِ هذا ما زعم وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّجِيمِ پڑھو۔ یہ ہے جو أبو هريرة، ولكن الذي اغترف ابوھریرہ نے سمجھا لیکن وہ شخص جس نے کلام اللہ کے شيئــا مــن بــحــر كـلام اللـه فيعلم سمندر سے چلو بھر بھی لیا ہو تو وہ بالبداہت جانتا ہے بالبداهة أن هذا الزعم فاسد، ويعلم أن کہ یہ خیال فاسد ہے اور وہ یہ بھی جانتا ہے کہ ابوھریرہ أباهريرة استعجل في هذا الرأى، وما نے اس رائے میں جلد بازی کی ہے۔ اور اُنہوں نے أرصد نفسه لشهادة بيِّنات القرآن قرآنی بینات کی گواہی کو گہری نظر سے نہیں دیکھا لے اور میں اسے اور اس کی اولاد کو مردو د شیطان کے حملہ ) سے تیری پناہ میں دیتی ہوں۔ (آل عمران: ۳۷)