حَمامة البشریٰ — Page 11
حمامة البشرى 11 اردو ترجمه فتسفك دم إيمانك بيديك اور اس طرح تو خود اپنے ہاتھوں سے اپنے ایمان کا وتلحق بالذين هم ضيعوا خون کرے گا اور تو اُن لوگوں میں شامل ہو جائے گا إيمانهم وهم يعلمون وما جنہوں نے جانتے بوجھتے اپنے ایمان کو ضائع كانوا مهتدين۔ کر دیا اور ہدایت یافتہ نہ ہوئے۔ يا مسكين! لا تعجل ولا تُكفِّرُ اے مسکین ! جلد بازی نہ کر اور ایک ایسے بندہ کو عبدا اصطفاه الله وتراه ۔ الله وتراه يصلّى کافر نہ ٹھہرا جسے اللہ نے منتخب فرمالیا ہے، اور تو اسے ويصوم ويستقبل القبلة، وتجد فيه دیکھتا ہے کہ وہ نماز پڑھتا، روزے رکھتا اور قبلہ رو ہوتا س میں صلحاء اور سنت کی پیروی کرنے الصلحاء واتباع السنّة، ولا ہے اور تو اس میں سمت تعجل على ما ادعى من الكمالات والوں کا انداز پائے گا ، اور جن کمالات اور معارف والمعارف، فإن في الإسلام قوما كاوہ مدعی ہے ان کے انکار کرنے میں جلد بازی نہ کر کیونکہ اسلام میں ایسے لوگ ہیں جنہیں اپنے رب يُؤتون حكمة روحانية من ربهم، لا کی طرف سے حکمت روحانی عطا کی جاتی ہے۔ ہر يفـهـم أقـوالـهـم كـل غـبــي وبليد ۔ غبی اور کند ذہن اُن کی باتوں کو سمجھ نہیں سکتا، اُن کی فراستهم قد أوتيت من الإصابة، فراست اصابت سے ودیعت کی گئی ہے اور اُن کی وعقولهم فاقت عقول العصابة عقلیں پوری جماعت کی عقلوں پر فوقیت رکھتی ہیں وفهمهم يُفصح عن كلِّ مُعَمَّى، اور ان کا فہم ہر گتھی کو سلجھا دیتا ہے اور ان کا تیر ولا يطيش سهمهم في مرمى، وما نشانے سے خطا نہیں جاتا۔ شیطان اُن کو نقصان يضرهم شيطان فيتبعه الشهاب نہیں پہنچا سکتا کیونکہ شعلہ اس کا پیچھا کرتا ہے وما يصل إليهم سهم وإن تخلو اور کوئی تیران تک نہیں پہنچتا خواہ ترکش خالی ہو الجعاب۔ يُؤتون من لطائف جائیں ۔ انہیں عرفان کے بار یک دقائق عطا کئے العرفان، ولهم يد طولی فی البیان جاتے ہیں اور انہیں بیان میں ید طولی حاصل ہوتا ہے