حَمامة البشریٰ — Page 150
حمامة البشرى ۱۵۰ اردو ترجمه ومن كان عالما صالحًا مجتهدا اور جو شخص عالم ، صالح اور حق کی جستجو میں پوری کوشش في طلب الحق ينور الله قلبه کرنے والا ہوگا اللہ اس کے دل کو منور کر دے گا اور ويُـريــه طـريـقــه، ويعطيه فراسة اُسے اپنی راہ دکھائے گا۔ اور اپنی جناب سے فراست من عنده، وإن الله لا يضيع عطا کرے گا۔ اور یقیناً اللہ اپنے اعمال کو عمدگی سے أجر المحسنين۔ والذین کفرونی بجالانے والوں کے اجر کو ضائع نہیں کیا کرتا۔ اور جن ولعنوني ما تدبّروا فی کتاب لوگوں نے میری تکفیر کی اور مجھ پر لعنت کی اُنہوں نے الله حق التدبر، وظنوا ظن السوء ، کتاب اللہ پر پورا تدبر نہیں کیا اور بدظنی سے کام لیا۔ وما تفكروا في أنفسهم أن اور اُنہوں نے خود اپنی ذات میں غور نہیں کیا کہ کوئی العاقل لا يختار السوء والضلالة عقل مند اپنے نفس کے لئے برائی اور گمراہی کو اختیار لنفسه، ولا يفتری علی الله نہیں کرتا اور اللہ پر افتراء نہیں کرتا۔ پھر وہ کس طرح وكيف يختار طريقا ويعلم أن السى راه اختیار کر سکتا ہے جس کے متعلق اُسے معلوم فيه هلاكه وأى شيء يحملہ ہے کہ اُس میں اُس کی ہلاکت ہے اور وہ کون سی چیز على ذلك الوبال مع علمه ہے جو اس بات کا علم ہونے کے باوجود کہ وہ دنیا أنه طريق الخسران فی الدنیا اور آخرت میں خسارے کی راہ ہے اُسے اس وبال پر والآخرة ولا يخفى على أعدائی آمادہ کرتی ہے؟ میرے دشمنوں پر مخفی نہیں کہ میں وہ أني امرء قد نفد عمری فی تأیید شخص ہوں کہ جس کی ساری عمر دین کی تائید میں صرف الدين حتى جاء في الشيب من ہوئی یہاں تک کہ مجھ پر جوانی سے بڑھاپا آ گیا۔ پھر الشباب، فكيف يظن عاقل أن كوئى صاحب عقل یہ کیسے گمان کر سکتا ہے کہ میں أختار الكفر والإلحاد فی کبر سنّی اپنے اس بڑھاپے میں اور اپنی جسمانی کمزوری ووهن جسمى وقربي من القبر اور قبر کے قریب ہونے کے وقت کفر والحاد کو اختیار سبحان ربي إن هذا إلا ظلم مبين۔ کروں گا۔ سبحان ربی ! یہ تو کھلا کھلا ظلم ہی ہے۔