حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 10 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 10

حمامة البشرى ۱۰ اردو ترجمه ويأتي المعادين من حيث اور وہ دشمنوں کے پاس وہاں سے آتا ہے جہاں سے اُن لا يعلمون، ولا يخزى عبادہ کے وہم وگمان میں بھی نہیں ہوتا اور وہ اپنے پیارے المحبوبين۔ فأوصيك أن لا بندوں کو رسوا نہیں کرتا۔ پس میں تمہیں تاکید کرتا تمارهم، ولا تخالف قولهم بفهم ہوں کہ تو اُن سے مت جھگڑا اور کمز ور فہم اور خشک عقل أنحل وعقل أقحل، ولن تبلغ سے اُن کے قول کے خلاف نہ کر کیونکہ تو ان کے علم و فہم کو ہرگز نہیں پہنچ سکتا خواہ تیرے پاس کتابوں کا أفهامهم وعلومهم، ولو كان پہاڑ بھی ہو کیونکہ انہیں اپنے رب کی جناب سے عندك جبل من الكتب، فإنهم علم و فہم عطا کیا جاتا ہے۔ اُن کے فہم روشن کئے جاتے يُؤتون علما وفهما من لدن ربهم، ہیں اور ان کی عقلوں کو جلا بخشی جاتی ہے اور ان وتنور أفهامهم، وتُصفى عقولهم، کے حواس کو وسعت بخشی جاتی ہے اور اللہ کا ہاتھ اُنہیں وتوسع مداركهم، ويعصمهم يد ہر لغزش سے بچاتا ہے۔ بعض اوقات تو اُن کے ج الرب من كل مزلة، وربما تسمع من مونہوں سے ایسے کلمات سنتا ہے جو تیرے نزدیک أفواههم كلمات هي عندك كلمات کلمات کفر اور ارتداد کی باتیں ہوتی ہیں لیکن اگر الكفر وأقوال الارتداد، وأما إذا تو اور تیرے جیسے دوسرے لوگ ان کی باتوں پر فكرت أنت وأمثالك في كلماتهم قلب سلیم اور آزاد رائے سے غور کریں اور تو اللہ بقلب سليم ورأى حر، ودعوت سے یہ دعا کرے کہ وہ تجھے فہم عطا فرمادے تو ( تجھے الله أن يفهمك، فإذا هي معارف یہ معلوم ہو جائے گا کہ ) وہ تو حکمت کے معارف الحكمة ولآلي المعرفة، فإن كنت اور معرفت کے موتی ہیں ۔ پھر اگر تو سعادت مند سعيدا فتقبلها بعدما فهمتها، وإن ہوگا تو تو انہیں سمجھنے کے بعد قبول کرلے گا اور كنت شقيا فتبقى على إنكارك اگر تو بد بخت ہوگا تو تو اپنے انکار پر قائم اور مصر وتجحد وتختار التكذيب لنفسك رہے گا اور اپنے لئے تکذیب کو اختیار کرلے گا۔