حَمامة البشریٰ — Page 107
حمامة البشرى ۱۰۷ اردو ترجمه ولو كانت صحيحة لذكرها في اگر یہ بات درست ہوتی تو ان بشارات کے ضمن ضمن هذه البشارات، فهذا دلیل میں اُس کا ضرور ذکر کرتا پس یہ اس امر کی واضح واضح على أن الفرقان ما صدق دلیل ہے کہ قرآن نے ان قصوں کی تصدیق نہیں تلك القصص، بل كذبها لذكره کی بلکہ اُس نے مسیح کے لئے قیامت تک کے ۳۴ المواعيد والتبشيرات للمسيح إلى وعدوں اور بشارتوں کا ذکر کر کے اور اس قصہ کو يوم القيامة، وتركه تلك القصة، چھوڑ کر اُن کی تکذیب کی ہے۔ اور اس میں حق وفي ذلك وجوه شافية للطالبين۔ کے طالبوں کے لئے تسلی بخش وجوہات ہیں۔ واعلم أن القرآن لا يجوز لأحد تو جان لے کہ قرآن کسی کے لئے یہ جائز قرار أن يرقى في السماوات بجسمه نہیں دیتا کہ وہ اپنے مادی جسم کے ساتھ آسمان العنصري ويبقى فيها حيًّا إلى يوم پر چڑھ جائے۔ اور (پھر) قیامت تک اُس میں زندہ رہے۔ اور تجھے یہ معلوم ہے کہ قریش کے القيامة۔ وأنت تعلم أن طائفة من ایک گروہ نے کچھ مطالبات اپنی طرف سے قریش اقترحوا سؤالات من عند أنفسهم، فكان منها أنهم قالوا لرسول الله صلى الله عليه وسلم: گھڑ کر پیش کئے تھے۔ اُن میں سے ایک یہ تھا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ ہم تجھ پر ایمان نہیں لائیں گے جب إنا لا نؤمن بك حتى ترقى فى تک کہ تو آسمان پر نہ چڑھ جائے۔ اُن کے السماء ، فنزل في جوابهم: جواب میں یہ آیت نازل ہوئی قُلْ سُبْحَانَ قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنْتُ إِلَّا رَبِّي هَلْ كُنْتُ إِلَّا بَشَرً ا رَسُولًا اور بَشَرً ا رَسُولًا ۔ وأنت تعلم أن تو جانتا ہے کہ ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم رسولنا صلعم أفضل الرسل وخاتمهم تمام رسولوں سے افضل اور اُن کے خاتم ہیں لے تو یہ اعلان کر دے کہ میرا رب (ایسا کرنے) سے پاک ہے۔ میں تو صرف ایک بشر رسول ہوں ۔ (بنی اسرائیل:۹۴)