حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 90 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 90

حمامة البشرى اردو ترجمه ثم اعلم أن للمسيح الموعود كما پھر جاننا چاہئے کہ جیسا کہ حدیث میں آیا ہے مسیح جاء في الأحاديث ثلاث علامات: موعود کے لئے تین علامات ہیں:۔الأول : أنه يجيء عند غلبة النصارى اول یہ کہ وہ اُس وقت آئے گا کہ جب نصاری وعند غلبة مكائدهم و شدة جهدهم اور ان کے فریب غلبہ پا جاویں گے اور وہ عیسوی (٢٦) الإشاعة مذهب التنصر، فيأتي وينزل مذہب کے پھیلانے میں سخت کوشش کریں گے۔فيهم ويكسر صليبهم ويقتل خنازير هم مسیح اُس وقت اُن میں اُترے گا اور اُن کی صلیب ولا يغزو ولا يحارب، بل كل ذلك کو توڑے گا اور ان کے خنزیروں کو قتل کرے گا اور يفعل بالقوة السماوية، والطاقة جنگ و جہاد نہیں کرے گا بلکہ یہ سب آسمانی اور الروحانية، والأسلحة الفلكية، ويضع روحانی طاقت [ اور آسمانی اسلحہ] کے ساتھ کرے گا الحرب ويظهر كالمساكين۔اور جنگ ترک کر کے مسکینوں کی طرح ظاہر ہوگا۔والثاني: أنه يتزوج، وذلك إيماء اور دوسری یہ علامت ہے کہ وہ نکاح کرے گا اور إلى آية يظهر عند تزوجه من ید یہ ایک بڑے نشان کی طرف اشارہ ہے جو اُس کے القدرة وإرادة حضرة الوتر، وقد نکاح کے وقت خدائے یگانہ کے ارادہ اور یدِ قُدرت ذكرناها مفصلا فی کتابنا التبلیغ سے ظاہر ہوگا اور میں نے اپنی دو کتابوں تبلیغ اور تحفہ والتحفة، وأثبتنا فيهما أن هذه الآية ميں اس كا مفصل ذکر کیا ہے اور ثابت کر کے دکھا دیا سيظهر على يدى، ولولا هذه الآية ہے کہ یہ نشان عنقریب میرے ہاتھ پر ظاہر ہوگا لما كان سبب معقول لذكر هذه اور اگر یہ نشان نہ ہوتا تو نکاح کو علامت قرار دینے العلامة، فإن التزوج ليس من أمور کا کوئی معقول سبب نہ ہوتا کیونکہ شادی کرنی نادر نادرة متعسرة، لكي يُقال إنه لا يقدر اور مشکل کام نہیں ہے تا کہ یہ کہا جاوے کہ بجز بچے عليه كاذب إلا المسيح الصادق مسیح کے جو رب العالمین کی طرف سے آوے گا الذي جاء من رب العالمین اور کوئی کاذب مسیح شادی کرنے پر قادر نہ ہوگا