حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 88 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 88

۲۵ حمامة البشرى ۸۸ اردو ترجمه وأما إن كان غير ثابت فلا ينبغى اور اگر یہ غیر ثا بت ہے پھر تو کسی نیک انسان لصالح أن يختاره لنفسه، فکیف کے واسطے اس قدر بھی جائز نہیں کہ وہ اس يدعو إليه رجلا يمشى على صراط کو اپنے لئے اختیار کرے ، صراط مستقیم پر مستقیم، وكيف يحسبــــه مـن چلنے والے کو اس کی طرف بلانا یا اس کو الكافرين وإن أمر الدين أمر جلیل کافر سمجھنا تو درکنار۔اور دین کا معاملہ جو الخطب عظیم القدر ، لا ينبغي عظیم الشان چیز ہے اس میں تو کسی کے لئے لأحد أن يستعجل فيه، بل اللازم جلد بازی جائز نہیں بلکہ ہر ایک مومن مسلمان الواجب علی کل مسلم مؤمن ان پر واجب ہے کہ وہ اپنے اندر سے بخل اور تکبر يطرح من بينه البخل والشحناء، کو دور کر کے عاجزی اور تضرع سے گڑ گڑا ويدعو الله ويسأله بالتضرعات ويسأله بالتضرعات کے خدا تعالیٰ سے ہدایت چاہے کیونکہ اس والابتهالات هدايته من لدنه، ومن کے سوا کوئی ہدایت نہیں کر سکتا اور وہ اچھا ہادی يهدى إلا الله وهو أحسن الهادين؟ ہے۔اور جو اچھی طرح قرآن میں تدبر اور ومن نظر فی القرآن، وفكر فی باریک نظر سے غور کرے گا اس پر بخوبی ظاہر الفرقان بالتدبر والإمعان، فيظهر ہو جائے گا کہ یہ سب ان علماء کے نفس کا دھوکا عليه كل ما سولت للعلماء أنفسهم ہے اور وہ تکبر میں حد سے بڑھ گئے ہیں اور وقد عتوا عُتوا كبيرا، وعاندوا الحق انہوں نے حق کے معاند ہو کر جھوٹ کو شائع کیا وأشاعوا كذبا وزورا، وإن الحق ہے اور سچ تو یہ ہے کہ اگر حق کو زمینوں کے نیچے يعلو ولو دفنوه تحت الأرضين۔دفن کریں تب بھی وہ ضرور بلند ہو جائے گا۔ولندع الآن ذكر هؤلاء ونأخذ في اب ہم ان کے ذکر کو چھوڑ کر مکر رطور پر اپنے ذكر ادعائنا مكررا لينظر المنصفون دعوے کا ذکر کرتے ہیں تا کہ منصف سمجھ لیں هل يجب عليهم قبول ذلك أو ردہ، کہ اس کا قبول کرنا ضروری ہے یا رڈ کرنا۔