حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 1 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 1

حمامة البشرى اردو ترجمه من عادى أولياء الرَّحمن فقد نبذ الإيمان بالمجان جس نے اولیاء الرحمن سے دشمنی کی تو اُس نے ایمان مفت میں کھو دیا۔إنِّي قلت في بعض کتبی ان الله | میں نے اپنی کسی کتاب میں کہا تھا کہ اللہ اُن لوگوں يسلب إيمان قوم يعادون أولياء ، کے ایمان کو سلب کر لیتا ہے جو اُس کے اولیاء سے فسألني بعض الناس عن علل هذا عداوت رکھتے ہیں۔اس پر بعض لوگوں نے مجھ سے اس السلب، وقال إنما الإيمان يتم سلب کی وجوہات کے بارے میں پوچھا اور کہا کہ ایمان باتباع كتاب الله وسنن رسوله، فما تو اللہ کی کتاب اور اُس کے رسول کی سنت کی پیروی ندرى أي ضرر للإيمان بعداوة سے مکمل ہو جاتا ہے اس لئے ہم سمجھ نہیں سکے کہ کسی أحد من المسلمين، بل نقول إنها مسلمان کی عداوت سے ایمان کا کیا نقصان ہے؟ بلکہ أقوال لا أصل لها وإن هى إلا وهم ہم کہتے ہیں کہ یہ بے بنیاد باتیں ہیں اور وہمیوں کا المتوهّمين۔فاعلم أن هذا الرأی محض ایک وہم ہے۔سو یاد رکھو کہ یہ ایک ناقص رائے رأى ركيك أنحف من المغازل، ہے جو تکلے کے دھاگے سے زیادہ باریک اور کبوتر کے وأضعف من الجوازل، وإنما نشأ بے بال و پر بچے سے زیادہ کمزور ہے اور ( یہ خیال) من قلة التدبر من طبع فَقَدَ در بالطبع ایسی قلت مدبر کی پیداوار ہے کہ جس سے اس کی الفكر الصحيح، واكب على الدنيا صحیح سوچ کا جو ہر مفقود ہو گیا ہواور (اس سوچ کامالک) بالقلب الشحيح، وكان من معارف حریص دل کے ساتھ اس دنیا پر اوندھے منہ گر چکا ہو اور وہ دینی معارف سے کلیہ غافل ہو گیا ہو۔الدين من الغافلين۔و الف کو