حَمامة البشریٰ — Page 40
حمامة البشرى اردو ترجمه كان خالق الطيور وكان خلقه كخلق والله يعلم أني ما قلت إلا ما قال الله تعالی اور اللہ خوب جانتا ہے کہ میں نے کبھی عمر بھر میں ولم أقل كلمة قط يخالفه وما مَسَّها ايسا كلمہ نہ بولا ہے اور نہ لکھا ہے جو قال اللہ کے قلمي في عمرى۔وأما قولهم إن المسيح برخلاف ہو لیکن ان کا یہ کہنا کہ مسیح نے اللہ کی طرح الله تعالى بعينه وكان إحياؤه كإحياء الله پرندوں کو پیدا کیا ہے اور بعینہ اس کے احیا کی تعالى بعينه بلا تفاوت، وكان معصوما مانند مردوں کو زندہ کیا ہے بغیر کسی فرق کے اور تاما و محفوظا من مس الشيطان، وه مس شیطان سے اتم طور پر معصوم اور محفوظ تھا بقية الحاشية - فَيَرُمُونَ بِنُشَابِهِمْ إِلَى السَّمَاءِ، بقیہ حاشیہ۔چنانچہ وہ آسمان کی طرف تیر پھینکیں گے اور فَيَرُدُّ اللَّهُ عَلَيْهِمْ نُشَابَهُمُ مخضوبةٌ دَمًا۔خدا ان کے تیروں کو خون آلودہ کر کے واپس کرے گا اور عیسی وَيُحْصَرُ نبى الله وَأَصْحَابُهُ حتى يكونَ رَأْسُ الثور نبی اللہ اور اس کے اصحاب گھر جائیں گے یہاں تک کہ ہر لأحدهـم خَيْرًا مِنْ مِائَةِ دِينَارٍ لأَحَدِكُمُ اليَومَ ایک ایک بیل کا سرسو اشرفی سے زیادہ پسند کرے گا پھر نبی فَيَرُغَبُ نبيُّ اللَّهِ عِيسَى وَأَصْحَابُهُ إلى الله، اللہ عیسی اور اس کے اصحاب خدا سے دعا کریں گے تو خدا اُن فيُرْسِلُ عَلَيْهِم النَّغَفَ فِي رِقَابِهِمْ، فَيُصْبِحُونَ پر طاعون بھیجے گا کہ ان کی گردنوں میں گلٹی نکلے گی اور نفس فَرُسَى كَمَوْتِ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ۔ثم يَهْبِطُ نبی الله واحد کی طرح مرے پڑے ہوں گے پھر نبی اللہ عیسی اور اُس ا عِيسَى وَأصْحابُهُ إلى الأرض، فلا يَجِدُون فی کے اصحاب زمین پر اتر آویں گے لیکن ان کی بدبو اور گندگی الأَرْضِ مَوْضِعَ شِبْرٍ إِلا مَلَاهُ زَهَمُهُمْ وَنَننهم سے بالشت بھر بھی کوئی جگہ خالی نہ ہوگی پھر نبی اللہ عیسی اور اس فَيَرُغَبُ نبي الله عِيسَى وَأَصْحَابُهُ إِلَى اللهِ، کے اصحاب مل کر دعا کریں گے تو خدا اونٹوں کی گردنوں کی فيُرْسِلُ اللهُ طَيْرًا كأَعْنَاقِ البُخْتِ فَتَحْمِلُهُمُ مانند پرند بھیجے گا جو اُن کو اٹھا کر جہاں خدا چاہے گا پھینک دیں فَتَطْرَحُهُم حيث شاء الله۔وَيَسْتَوقِدُ المُسْلِمُونَ گے اور سات سال تک مسلمان ان کے تیر و کمان اور ترکش مِنْ قِيَهُمْ وَتُشَابِهِمْ وَجَعَابِهِمْ سَبْعَ سِنِينَ۔ثم جلاتے رہیں گے پھر خدا ایسی بارش برساوے گا جس کے يُرْسِلُ الله مَطَرًا لا يُكَنُ مِنْهُ بَيْتُ مَدَرٍ وَلا وَبَرٍ، آگے کوئی خیمہ اور مٹی کا مکان نہ ٹھہر سکے گا یہاں تک کہ زمین فَيَغْسِلُ حَتى يَتْرُكهَا كَالزَّلَفَةِ۔ثُمَّ يُقَالُ لِلارْضِ ایک حوض یا مصفا پتھر کی مانند ہو جائے گی۔پھر زمین کو حکم ہوگا أنبتى ثَمَرَتَكِ وَرُدَّى بَرَكَتَكِ، فَيَوْمَئِذٍ کہ اب تو اپنے پھل نکال اور برکت والی ہو جا تو پھر اُن دنوں تَأْكُلُ العِصَابَةُ من الرُّمَّانَة وَيَسْتَفِلُونَ میں ایک انار کو بڑی جماعت کھا دے گی اور اس کے چھلکے کے يقحُفِهَا، وَيُبَارِكُ فِي الرِّسُلِ حَتَّى إِنّ اللفحة سایہ کے نیچے آرام کرے گی اور مویشی میں ایسی برکت ڈالی من الإبل لتكفـى الـفـامَ مِنَ النَّاسِ جائے گی کہ ایک دور جھیل اونٹنی ایک بڑی قوم کے لئے کافی ہوگی