حَمامة البشریٰ — Page 349
حمامة البشرى ۳۴۹ اردو ترجمه فإن كان ربي يخذلني فمن پس اگر میرا رب مجھے بے یارو مددگار چھوڑ دے تو ذا الذي يُعــزنــى و إن كان پھر کون ہے جو مجھے عزت دے سکتا ہے۔اور اگر وہ يُعزّني فمن ذا الذي يخذلني مجھے عزت بخشے تو کون ہے جو مجھے نصرت سے محروم فكل أمرى في يد ربي۔إن کر سکتا ہے۔پس میرا ہر معاملہ میرے رب کے كان لــی عــنــدہ قدر فيهب | ہاتھ میں ہے۔اگر اُس کی بارگاہ میں میری کوئی سترايمتد، و إلا فيتركني قدر و قیمت ہے تو وہ خود مجھے ایسی ڈھال عطا کرے گا جو بڑھتی جائے گی ورنہ وہ مجھے روسیاہ کر بوجه يسود، فلا أعلم غيره کے چھوڑے گا۔لہذا میں اس کے سوا اور کسی کو نہیں أحد الذي يُهلكني أو كان جانتا جو مجھے ہلاک کرے یا میرا نجات دہندہ بنے۔اور میں اُس کے فضل کا امیدوار ہوں اور وأنتظر نصرته، وهو ربي اُس کی نصرت کا منتظر۔وہ میرا رب ہے اُس نے من عــلــى وأتـم عـلـى نـعـمـتـه مجھ پر احسان کیا اور مجھ پر اپنی نعمت تمام کی۔يعلم ما في قلبي، وهو وہ میرے نہاں خانہ دل کو خوب جانتا ہے اور مين۔وإنـــى سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا من المنجين وأرجو فضله وضعت في نفسي أن أموت ہے۔اور میں نے اپنے دل میں تہیہ کر رکھا ہے على بابه، ولا أبرحها في کہ میں اُس کے در پر ہی مروں گا۔فتح ہو یا كل حال من الفتح والهزيمة، شکست کسی بھی حالت میں اُس کو نہیں چھوڑوں تی یأتینی نصر منه و من گا۔یہاں تک کہ اُس کی نصرت میرے پاس ينصر إلا الله، و هو نعم آ جائے۔اور اللہ کے سوا اور کون ہے جو مددکر المولى ونعم النصير۔النصير سکتا ہے؟ اور وہ بہترین حامی اور بہترین مددگار و آذانی قومی و لعنونی ہے۔میری قوم نے مجھے دکھ دیا، مجھ پر لعنت کی