حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 312 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 312

حمامة البشرى ۳۱۲ اردو ترجمه وأنت تعلم أن هذه الأنباء كلها اور تو جانتا ہے کہ یہ سب پیشگوئیاں مثلاً دابتہ الارض كخروج دابة الأرض وياجوج کا خروج اور یا جوج ماجوج اور دیگر علامات کے ومأجوج وغيرها، قد اختلفت ظہور کے بارے میں روایات نے ان کی وضاحت الآثار في تبيينها، ولم تُبيَّن علی کے بیان کرنے میں باہم اختلاف کیا ہے اور اُن کی نهج واحد، حتى إن بعض الصحابة تشریح ایک طرز اور طریق پر نہیں کی۔یہاں تک کہ زعموا أن دآبة الأرض على رضى بعض صحابہ نے یہ سمجھا کہ دابتہ الارض (حضرت) الله عنه، فقيل له إن الناس يظنون على رضی اللہ عنہ ہیں۔چنانچہ حضرت علیؓ سے کہا گیا أنك أنت دابة الأرض، فقال ألا کہ لوگ خیال کرتے ہیں کہ آپ دابتہ الارض تعلمون أنه إنسان ومعه لوازم بعض ہیں۔تو اس پر انہوں نے کہا، کیا تم نہیں جانتے کہ الحيوانات، ولها وبر وریش وہ انسان ہے لیکن اس کے ساتھ بعض حیوانوں کے وشيء فيه كالطير، وشيء فيه لوازم ہوں گے۔اس کی پشم اور پر ہوں گے اور كالسباع، وشيء فيه كالبهائم، اُس میں کچھ چیزیں پرندوں جیسی اور کچھ درندوں وهو يسعى كمثل فرس ضليع جیسی اور کچھ چو پاؤں جیسی ہوں گی۔اور وہ تین بار ثلاث مرة ولم يخرج إلا أقل من ایک مضبوط گھوڑے کی طرح تیز بھاگے گا لیکن ثلثيه، وما أنا إلا إنسان بحث ليس اپنے دو تہائی سے کم ہی نکلے گا۔جبکہ میں تو محض على جلدی وبر ولا ريش۔۔فکیف ایک انسان ہوں۔میری جلد پر نہ تو پیشم ہے اور نہ أكون دابة الأرض؟ وقال بعض ہی پر۔پھر میں کیسے دابتہ الارض ہو سکتا ہوں؟ الناس إن دابة الأرض التى ذكره اور بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ دابتہ الارض جس القرآن هو اسم الجنس لا اسم کا قرآن میں ذکر ہے وہ اسم جنس ہے کسی ایک شخص معين، فإذا انشقت الأرض معين شخص کا نام نہیں۔پس جب زمین پھٹ جائے فيخرج منه ألوف من دوآب الأرض گی تو اس سے ہزاروں دابتہ الارض نکلیں گے۔