حَمامة البشریٰ — Page 304
حمامة البشرى ۳۰۴ اردو ترجمه كما فهم المتهوّرون فی ایمانی جیسا کہ میرے ایمان اور میری عزت پر دیدہ دلیری وعرضي، بل كُلّ ما قلت إنما سے حملہ کرنے والوں نے سمجھ رکھا ہے۔بلکہ قلتها تبيين المعارف القرآن جب کبھی میں نے یہ بات کہی ہے تو صرف ودقائقه، وإنما الأعمال بالنيات معارف و دقائق قرآنیہ کی وضاحت کے لئے کہی ومعاذ الله أن أدعى النبوة بعدما ہے اور اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے۔معاذ اللہ جعل الله نبينا وسيدنا محمد کہ میں نبوت کا دعویٰ کروں۔بعد اس کے کہ المصطفى صلی اللہ علیہ وسلم اللہ نے ہمارے نبی سید و مولا محمد مصطفی مے کو خاتم الانبیاء بنایا ہے۔خاتم النبيين۔ن ومن اعتراضاتهم أنهم قالوا إن اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ المسيح الموعود لا يأتي إلا عند کہتے ہیں کہ مسیح موعود قیامت کے قریب اور اُس کی قُرب القيامة وظهور أماراتها الكبرى بڑی بڑی علامات کے ظہور کے وقت یعنی یا جوج يعنى ظهور يأجوج ومأجوج ، ودابة ماجوج اور دابتہ الارض اور اُس دجال کے ظہور کے الأرض، والدجّال الذي تسير معه وقت جس کے ساتھ ساتھ جنت اور دوزخ چلیں الجنة والنار، وطلوع الشمس من گے اور سورج کے مغرب سے طلوع ہونے کے مغربها، وما ظهر شيء من هذه وقت آئے گا، حالانکہ ان علامات میں سے کوئی العلامات۔۔فمن اين جاء المسیح علامت بھی ابھی ظاہر نہیں ہوئی۔تو پھر دیگر نشانات الموعود مع عدم مجیء آیات کے آئے بغیر مسیح موعود کہاں سے آ گیا اور اس پر أخرى؟ وكيف يطمئن القلب على دل کیسے مطمئن ہو سکتا ہے اور تشفی اور یقین کیسے هذا وكيف يحصل الثلج واليقين؟ حاصل ہوسکتا ہے؟ أما الجواب فـاعـلـم أن اس ( اعتراض) کا جواب یہ ہے کہ تو جان لے کہ هذه الأنباء قد تمت كلها، يہ تمام کی تمام پیش خبریاں اسی طرح پوری ہو گئیں