حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 270 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 270

حمامة البشرى ۲۷۰ اردو ترجمه وكم من خواص القمر يعلمها اور چاند کی کتنی خاصیتیں ہیں جنہیں دہقان اور الدهاقين وأرباب الفلاحة، فيا حسرة زراعت پیشہ لوگ جانتے ہیں۔وائے حسرت اُن على الذين يقولون إنا نحن العلماء ثم لوگوں پر جو دعوئی تو یہ کرتے ہیں کہ ہم علماء ہیں لیکن يتكلمون كأرذل الجاهلين۔پھر وہ رذیل جاہلوں کی طرح باتیں کرتے ہیں۔وقد اتفق الحكماء على أن اور حکماء اس بات پر متفق ہیں کہ لوگوں کی سب أعدل أصناف الناس سگان خط سے زیادہ معتدل صنف خط استواء میں رہنے الاستواء، وما هذا إلا لتأثير خاص والے لوگ ہیں اور کوئی خاص تاثیر ہی اُن کی صحت يكون سببا لكمال صحتهم وزيادة کامل اور اُن کے فہم اور فراست کی برتری کا سبب فهمهم وحزمهم۔ولا شك ان ہے۔اور بلاشبہ یہ امر جسی ، بدیہی اور نظر آنے هذا مـن الـعـلــوم الحسّيّة البديهة والے علوم میں سے ہے۔اوراس (حقیقت) المرئية، ولا يُعرض عنه إلا الذى سے صرف وہی شخص اعراض کر سکتا ہے جسے دلائل لا يحظى بسراج الحجة ويزيغ وبراہین کا چراغ نصیب نہیں ہوا۔اور وہ رستے عن المحجة، فتعسًا للمعرضين سے ہٹ گیا ہے۔پس اعراض کرنے والوں پر وقد تقرر في ديننا أن بعض ہلاکت ہو۔اور ہمارے دین میں یہ امر مسلّم ہے کہ الأوقات مباركة تُجاب فيها بعض اوقات بابرکت ہوتے ہیں جن میں دعائیں الدعوات، وتُسمع فيها قبول ہوتیں اور تضرعات سُنی جاتی ہیں۔جیسے التضرعات۔۔كليلة القدر وثلث شب قدر اور رات کا آخری تیسرا حصہ۔اور محققین الأخير من الليل۔وقال المحققون نے کہا ہے کہ ان اوقات میں جن میں نماز کا إن في الأوقات التي عُنيت للصلاة التزام واہتمام معین ہے مخفی برکات ہیں۔پس اسی برکات مخفية فلذلك خصها الله لئے اللہ نے انہیں عبادات کے لئے مخصوص کیا ہے۔للعبادات، فمن حافظ عليها الہذا جس شخص نے ان (اوقات) کی حفاظت کی