حَمامة البشریٰ — Page 254
حمامة البشرى ۲۵۴ اردو ترجمه بل أشار في كثير من مقامات بلکہ اُس نے اپنی محکم کتاب میں بہت سے كتابه المحكم إلى أن نزول مقامات پر اس طرف اشارہ کیا ہے کہ فرشتوں کا الملائكة وصعودهم كنزوله تعالى نزول وصعود اللہ کے نزول وصعود کی طرح ہے وصعوده ولا يخفى عليك أن الله اور یہ امر تجھ پر مخفی نہیں کہ اللہ تعالیٰ رات کے تعالى ينزل فى الثلث الأخير من آخری پہر،سماء الدنیا پر نزول فرما ہوتا ہے لیکن یہ الليل إلى السماء الدنيا، فلا يقال نہیں کہا جاسکتا کہ اُس کے نزول کے وقت عرش إن العرش يبقى خاليا عند نزوله خالی رہتا ہے۔اور اسی طرح اللہ نے اپنی کتاب وكذلك أشار الله في كتابه إلى میں بادلوں کے سائے میں مقرب فرشتوں کی نزوله في ظلل من الغمام مع معیت میں اپنے نزول کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔الملائكة المقربين، فإذا حل الله پس جب اللہ اپنے سب فرشتوں کے ساتھ زمین الأرض مع جميع ملائكته۔۔فإن كان پر اتر آیا۔پھر اگر یہ نزول جسمانی نزول کی طرح ہو هذا النزول كنزول الأجسام فلا بد تو تب لازمی ہے کہ تو یہ عقیدہ رکھے کہ عرش اور لك أن تعتقد أن العرش والسماوات آسمان اُس دن خالی رہ جاتے ہیں۔اور اُن میں تبقى خالية يومئذ۔۔ليس فيها نہ خدائے رحمان ہوتا ہے اور نہ اُس کے فرشتے۔الرحمن ولا ملائكته فاذكر ان پس اگر تو نصیحت حاصل کرنے والوں میں سے ہے فَادَّكِرُ كنت من الـمـدكـرين، وأحسن تو نصیحت حاصل کر۔اور جو کچھ ہم نے کہا ہے اُس النظر إلى ما قلنا، واستعد لقبول پر اچھی طرح غورکر اور اگر تو طالب حق ہے المعارف إن كنت من الطالبين۔تو معارف کو قبول کرنے کے لئے تیار ہو جا۔أفتظن أن السماء لا تبقى على کیا تو خیال کرتا ہے کہ آسمان ایک حالت ا حالة واحدة۔۔فقد تكون مملوّة پر نہیں رہتا۔کبھی تو وہ فرشتوں سے اتنا بھرا من الملائكة۔۔مكتظة بحفلهم، ہوتا ہے کہ اس میں تل دھرنے کی جگہ نہیں ہوتی