حَمامة البشریٰ — Page 241
حمامة البشرى ۲۴۱ اردو ترجمه ثم تدبر۔۔نصرك الله ورزقك پھر غور کر، اللہ تیری نصرت فرمائے اور معارف الإقبال على المعارف۔أن الملائكة کی طرف توجہ کرنا تجھے نصیب کرے۔یقیناً جسم أعظم جسـمـا مـن كل مافی کے اعتبار سے فرشتے آسمانوں اور زمین میں السماوات والأرض كما ثبت من موجود ہر چیز سے بڑے ہیں۔جیسا کہ قرآن النصوص القرآنية والحديثية، فلا وحدیث کی نصوص سے ثابت ہے۔پس اس میں شك أنه لـو نـزل أحد منهم إلى كوئى شک نہیں کہ اگر ان میں سے کوئی اپنے قومی الأرض بجسمه العظيم القوی اور عظیم جسم کے ساتھ زمین پر نازل ہو تو وہ تمام لغشى الأقاليم كلّها، وأهلك اقالیم کو ڈھانپ لے۔اور ان میں بسنے والوں أهلها، وما وسعته الأرض فالحق کو ہلاک کر دے اور پھر بھی وہ زمین میں سمانہ أنهم ينزلون كنزول تمثلى، ولا سکے۔پس حق یہ ہے کہ اُن کا نزول تمثل کی تنزل أجسامهم الأصلية من صورت میں ہوتا ہے اور اُن کے اصل جسم ۲۶ السماوات، ولكن الله يخلق آسمانوں سے نہیں اتر تے۔بلکہ اللہ اُن کے لئے لهم أجسادًا أخرى على الأرض زمین پر دوسرے جسم پیدا کر دیتا ہے جو زمین میں بحيث تسعها الأرض، وتقتضيها سما سکیں۔جس قدر میں اُن فرشتوں کی تخلیق کا المعدات الخارجية بقدر تدركه خارجی وسائل تقاضا کریں جسے دیکھنے والوں کی أبصار المبصرين۔آنکھیں دیکھ لیں۔ففكر في قولنا هذا كما هو شرط پس تو ہماری اس بات پر غور کر جیسے غور کرنے کا حق الفكر ولا تعجل، بل تكلف للفهم ہے اور جلد بازی سے کام نہ لے بلکہ سمجھنے کے لئے کچھ اور لبة، وانظر كلامي هذا بنظر دیر زحمت اُٹھا اور میرے اس کلام کو ایک مرتبہ انصاف الإنصاف كرة، وتفتش حقیقة کی نگاہ سے دیکھ اور ایک بار میری بات کی حقیقت كلمتي مرّةً، واستمع عنى نفثتى تارةً کی چھان بین کر اور ایک دفعہ مجھ سے میرا کلام سن۔