حَمامة البشریٰ — Page 19
حمامة البشرى ۱۹ اردو ترجمه وقد أُلقي في قلبي أنه رجل طيب میرے دل میں ڈال گیا ہے کہ وہ صالح اور پاک صالح وعسى أن ينفعنا في أمرنا آدمی ہے۔امید ہے کہ ہمارے کام میں نافع ثابت ہو۔ويُكمل الله لنا بعض شأننا بتوجهه اور ہمارے بعض کاموں کو اس کی توجہ اور حسن ارادت سے وحسن إرادته وعلى يده والله يدبّر أمور دينه كيف يشاء ويجعل من اللہ تعالیٰ اس کے ہاتھ پر کمیل کرے گا۔اور اللہ جیسا چاہتا ہے اپنے [ دین کے] امور کی تدبیر کرتا ہے اور جس کو يشاء وسيلة لتكميل مهمات چاہتا ہے اسلامی مہمات کی تکمیل کا وسیلہ بنا دیتا ہے اور الإسلام ويجعل من يشاء لدينه من الخادمين۔وفطنت بفراستی ان جسے چاہتا ہے اپنے دین کا سچا خادم بنا دیتا ہے۔اور میں ذلك السعيد الذی ذکرت نے اپنی فراست سے معلوم کر لیا ہے کہ جس سعید آدمی کا محامده في مكتوبك رجل آپ نے اپنے خط میں ذکر کیا ہے اللہ کی راہ میں ایسا شجاع فی سبیل الله لا يخاف لومۃ بہادر ہے کہ اظہار حق اور [ اس کی] اشاعت اور تائید اور لائم عند إظهار الحق وإشاعته تقویت میں کسی ملامت کرنے والے [ کی ملامت] وتأييده وتشنيده، وقد جمع الله سے نہیں ڈرتا اور جوانمردی اور شجاعت اور انشراح صدر فيه سِيرًا محمودة وأخلاقًا فاضلة۔اور سخاوت نفس اور زہدو تقویٰ کے [ ساتھ ساتھ ] اللہ تعالیٰ مع الفتوة والشجاعة وانشراح نے اُس میں سب صفات محمودہ اور اخلاق فاضلہ جمع کر الصدر وجود النفس والورع والتقوى دیئے ہیں اور اس پر اخلاص کی توفیق اور اجتہاد فی سبیل ومن عليه بتوفيق الإخلاص والاجتهاد في سبيل الله كما مَنَّ اللہ کے ساتھ ویسا ہی احسان کیا ہے جیسا کہ مال اور غنا عليه بإعطاء الثروة والغناء وجعلہ کے دینے سے اس پر احسان کیا ہے اور اس کو دنیا اور في الدنيا والآخرة من المنعمين۔آخرت میں منعم بنا دیا ہے۔وكذلك إذا أراد الله بعبد اور اللہ تعالیٰ کی یونہی عادت ہے کہ جب وہ کسی خيرا فيعطيه من لدنه قوة في بندہ کے لئے بہتری چاہتا ہے تو اپنی طرف سے الخيرات، وطاقة في الحسنات اس کو خیرات وحسنات کی طاقت دے دیتا ہے