حَمامة البشریٰ — Page 226
حمامة البشرى ۲۲۶ اردو ترجمه بل القرآن يخبر عن وفاته بعد بلكه قرآن اُن کے بھر پور جوانی گزار نے اور ما ترعرع وتكلّم كهلا، وبُعث اُدھیڑ عمر میں کلام کرنے اور مبعوث ہوکر اللہ کے پیغامات پہنچانے اور منکروں پر حجت تمام کرنے وبلغ رسالات الله وأتم حـ على المنكرين۔حجته کے بعد ان کی وفات کی خبر دیتا ہے۔فأيها الناس! لا تكتموا شهادات پس اے لوگو! تم حق کی گواہیوں کو اُن کے ظاہر الحق في وقت تبیینها، ولا کرنے کے وقت مت چھپاؤ اور زمین میں فساد نہ کرو تفسدوا في الأرض، وتوادّوا اور باہم پیار سے رہو اور ایک دوسرے سے بغض نہ ولا تباغضوا، وأتَمِرُوا بينكم رکھو اور نیکی کے بارے میں باہمی مشورہ کرلیا کرو۔في المعروف ولا تعاصوا، واتبعوا اور نا فرمانی نہ کرو اور حق کی پیروی کرو اور حد سے تجاوز الحق ولا تعتدوا، وفكروا فی نہ کرو۔اور اپنے نفسوں میں غور کرو اور جلد بازی نہ أنفسكم ولا تعجلوا، وإني کرو۔میں تمہیں اللہ یاد دلاتا ہوں جو تمہارا رب أذكركم الله ربكم فاتقوه إن ہے۔پس اُس سے ڈرو اگر تم مومن ہو۔اور جان لو کہ كنتم مؤمنين واعلموا أن الله جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ تم کہتے ہوا سے اللہ جانتا يعلم ما تكتمون وما تقولون ہے۔کوئی پوشیدہ چیز اس پر مخفی نہیں۔پس جس نے ولا يخفى عليه خافية، فالذی اپنے رب کے حکم سے سرکشی کی اور اُس کی نافرمانی کی عتا عن أمر ربه وعصاه فسوف تو عنقریب وہ اُسے سخت عذاب سے دو چار کرے گا يُريه عذابا نكرًا، ويحاسبه اور اُس کا سخت محاسبہ کرے گا۔اور اُس کے کرتوت کا حسابًا شديدًا، ويذيقه وبال امرہ مزہ اُسے چکھائے گا اور اسے ہلاک ہونے والوں ويُدخله في الهالكين۔میں داخل کرے گا۔لا يقال إن الجملة الآتية في الآية یہ نہیں کہا جاسکتا کہ مذکورہ بالا آیت کا بعد المتقدمة۔۔يعنى وَرَافِعُكَ إِلَيَّ والا جملہ یعنی وَرَافِعُكَ إِلَيَّ نیند کے بعد يدلّ على رفع الجسد بعد الإنامة جسم کے اُٹھائے جانے پر دلالت کرتا ہے۔