حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 224 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 224

حمامة البشرى ۲۲۴ اردو ترجمه ونردّك إلى أمتك، ونجعلك اور تجھے تیری اُمت کی طرف لوٹائیں گے۔اور تجھے غالبـا عـلـى أعدائك، ثم نجعل تیرے دشمنوں پر غالب کریں گے۔پھر ہم تیری متبعيك غالبين عليهم إلى يوم پیروی کرنے والوں کو اُن پر تا روز قیامت غالب القيامة، فلا تحسب نفسك من رکھیں گے۔پس تو اپنے آپ کو مغلوب ہونے المغلوبين۔ولكن الله ما وعد له أن والوں میں سے مت سمجھ۔لیکن اللہ نے آپ سے يُنزله من السماء ، ثم يجعله غالباً یہ وعدہ نہیں کیا کہ وہ آپ کو آسمان سے نازل کرے على أعدائه، بل وعد له أن يجعل گا اور پھر آپ کو آپ کے دشمنوں پر غالب کرے متبعيـه غـالبيــن علی الکافرین إلی گا۔بلکہ اُس نے آپ سے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ يوم القيامة، ففعل كما وعد ومضى آپ کے متبعین کو کافروں پر تا روز قیامت غالب عليه قرون كثيرة۔وأما النزول رکھے گا۔پھر اُس نے وہی کیا جس کا اُس نے وعدہ فشيء لا ترى أثره إلى هذا الوقت فرمایا تھا۔اور اس پر بہت سی صدیاں گزر گئیں۔فتفكر۔۔لم ما نزل مع أن عمر جہاں تک نزول کا تعلق ہے تو وہ ایسی چیز ہے جس الدنيا قد بلغ إلى آخر الزمان كانشان آج تک تو نہیں دیکھ رہا۔پس تو سوچ کہ وہ فالسر الكاشف لهذا الإشكال کیوں نازل نہیں ہوا؟ جبکہ دنیا کی عمر بھی اب آخری هو أن النزول ما كان داخلا زمانے کو پہنچ گئی ہے۔پس اس اشکال کو دور کرنے في مواعيد الله بل كان من والا راز یہ ہے کہ (ظاہری) نزول اللہ کے وعدوں مفتريات الطبائع الزائغة والأفكار میں داخل نہ تھا بلکہ وہ کج طبیعتوں اور خطا کار المخطئة، فما خرج من زاوية سوچوں کا افترا تھا پس وہ عدم کے زاویے سے العدم م لأنه ما كان من الله باہر نہ آیا کیونکہ وہ (وعدہ) اللہ کی جانب سے نہ تعالى، والمواعيد التي كانت من تھا۔ہاں البتہ وہ وعدے جواللہ کی طرف سے الله تعالى ظهرت كلها وتمت تھے وہ سب کے سب ظاہر اور پورے ہوئے۔