حَمامة البشریٰ — Page 212
حمامة البشرى ۲۱۲ اردو ترجمه ليجعل هذا الموت المجازی تاکہ وہ اس مجازی موت اور مجازی اُٹھائے والبـعـث الـمـجـازی دلیلا علی جانے کو حقیقی موت اور حقیقی اُٹھائے جانے پر الموت الحقیقی و البعث الحقیقی دلیل ٹھہرائے۔پس تو اس یاددہانی کے بعد ظالم فلا تقعد بعد الذكرى مع قوم کے ساتھ نہ بیٹھ۔کیا تو دیکھتا نہیں کہ اُس القوم الظالمين۔ألا تنظر كيف نے تَوَفِّی کے ذکر کے بعد کس طرح لفظ بعث ذكر لفظ البعث بعد ذکر کا ذکر کیا۔اور فرمایا ( کہ پھر وہ تمہیں اس میں التوفى وقال ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيهِ اُٹھائے گا ) اور ظاہر ہے کہ سونے والوں کے ومعلوم أن للنائمين يُستعمل لئے ایقاظ کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے نہ کہ لفظ الإيقاظ لا لفظ البعث بعث کا لفظ۔پس اگر توفی کے لفظ سے مراد فلو كان مرادا من لفظ التوفّى یہاں سُلانا ہوتا تو وہ ضرور یہ فرما تا کہ اللہ ایسا ههنا الإنامة لقال هو الذى ہے جو تمہیں رات کو سلا تا ہے اور وہ جانتا ہے کہ يتـوفـاكـم بالليل ويعلم ما جرحتم تم دن میں کیا کرتے ہو پھر وہ تمہیں اس میں بالنهار ثم يوقظكم فيه، ولكنه بیدار رکھتا ہے۔لیکن اللہ تعالیٰ نے ثم يوقظکم تعالى ما قال ثم يوقظكم فيه فيه کے الفاظ نہیں فرمائے بلکہ ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيْهِ بل قال ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيهِ۔فأى فرمايا۔پس اس سے زیادہ واضح دلیل اور کون دليل أوضح من هذا فإن البعث کسی ہو سکتی ہے؟ پس لفظ بعث کا تعلق مُردوں يتعلق بالموتى لا بالنائمين۔سے ہے نہ کہ سونے والوں سے۔ومثل هذه الاستعارة كثير في اور اس جیسے استعارے قرآن کریم میں القرآن كما قال عزوجل اِعْلَمُوا بہت ہیں۔جیسا کہ اللہ عزوجل نے فرمایا: انَّ اللهَ يُحْيِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا اعْلَمُوا أَنَّ اللهَ يُحْيِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا۔ے یاد رکھو کہ اللہ زمین کو اس کی موت کے بعد ضر ور زندہ کرتا ہے۔(الحدید: ۱۸)