حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 202 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 202

حمامة البشرى اردو ترجمه ووعد التوقـــى مقدم عليها اور توفی کا وعدہ ترتیب کے لحاظ سے ان سب في الترتيب۔وأنــت تـعـلـم أن ( وعدوں) پر مقدم ہے اور تو جانتا ہے کہ وعد رَافِعُكَ إِلَى قد وقع رَافِعُكَ إِلَی“ کا وعدہ وقوع پذیر ہو چکا ہے بقية الحاشية صفحه ۱۹۴ـ وما كان غرضهم بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۹۴۔نہ ان کی کوئی غرض اس سے متعلق تھی۔بلکہ متعلقا به، بل علماء اليهود كانوا يمكرون یہودی علماء مسیح کی تکذیب اور تکفیر کے لئے منصوبے بنارہے تھے اور لـتـكـذيــب الـمـسـيـح وتكفيره، ويُفتشون آپ کی تکذیب اور تکفیر کے لئے شرعی حیلہ ڈھونڈ رہے تھے۔پس لتكذيبه وتكفيره حيلةً شرعية، فبدا لهم أن ان کو خیال آیا کہ آپ کو صلیب دے دیں۔تا کہ وہ آپ کا ملعون يصلبوه ليثبتـوا مـلـعـونيـه و عدم رفعہ ہوتا اور دیگر انبیاء صادقین کی طرح آپ کے روحانی رفع کا تورات الروحاني كالأنبياء الصادقين بنص التوراة کی نص سے عدم وقوع ثابت کریں تا کہ کتاب اللہ کے بعد کسی کے لئلا يكون حجة لأحد بعد كتاب الله لئے حجت نہ رہے۔پس انہوں نے اپنے خیال میں انہیں صلیب فصلبوه بزعمهم، وفرحوا بأنهم أثبتوا دے دیا اور وہ خوش ہو گئے کہ انہوں نے آپ کی ملعونیت اور عدم مـلـعـونيـتـه وعدم رفعه بالتوراة، ولكن الله رفع کو تو رات سے ثابت کر دیا۔لیکن اللہ نے آپ کو ان کی نـجـاه مـن حـيـلـهـم وقتلهم، فأخبر عن هذه سازشوں اور قتل کرنے سے بچا لیا سو اس نے اس قصے کے متعلق القصة في كتابه الذي أنزل بعد الإنجيل اپنی اس کتاب میں خبر دی جو انجیل کے بعد بطور حکم عدل نازل حَكَمًا عَدْلًا ومُبيِّنًا لظلم كلّ قوم وإيذائهم ہوئی اور جو ہر قوم کے ظلم ، ایذا رسانی اور مکرو فریب کو کھول کر بیان مکروفریب وكيدهم ومُكذِّبًا للكافرين۔فكأنه يقول يا کرنے والی اور کافروں کو جھٹلانے والی ہے۔گویا کہ وہ فرما رہا حزب المـاكـريـن يــا أعـداء الـصـدق ہے کہ اے مکاروں کے گروہ! اے راستی اور راستبازوں کے والصادقين لم تقولون إنا قتلنا المسيح ابن دشمنو! تم یہ کیوں کہتے ہو کہ ہم نے مسیح ابن مریم کو قتل کیا اور صلیب مريم وصلبنا وأثبتنا أنه ملعون غير مرفوع؟ دے دیا اور یہ ثابت کر دیا کہ آپ ملعون ہیں اور غیر مرفوع ہیں۔فأخبركم أيها القوم الخبيثون أنكم پس اے خبیث لوگو! میں تمہیں یہ بتاتا ہوں کہ نہ تو تم لوگوں نے مـا قـتـلـتـمـوه وما صلبتموه ولكن شبه لكم اسے قتل کیا اور نہ انہیں صلیب پر مارا لیکن تم پر معاملہ مشتبہ کر دیا تم وأنتم تعلمون في أنفسكم انكم ما قتلتموہ گیا اور تم اپنے دلوں میں خوب جانتے ہو کہ تم نے انہیں یقینا قتل يقينا بل نجاه الله من مكركم ورزقہ نہیں کیا۔بلکہ اللہ نے انہیں تمہاری سازش سے نجات بخشی اور الرفع الروحاني الذي كنتم لا تريدون له انہیں وہ روحانی رفع عطا کیا جو تم ان کے لئے نہیں چاہتے تھے