حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 190 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 190

حمامة البشرى ۱۹۰ اردو ترجمه وهذا الكتاب الذى هدى الله به اور یہ کتاب وہی ہے کہ جس کے ذریعہ اللہ نے رسولكـم فـخُذوا به تهتدوا ما تمہارے رسول کی رہنمائی فرمائی۔پس تم اسے عندنا شيء إلا كتاب الله، فخذوا تھا موتو ہدایت پا جاؤ گے۔ہمارے پاس کتاب اللہ بكتاب الله حسبکم القرآن ما کے سوا اور کچھ نہیں پس تم کتاب اللہ کو پکڑو۔قرآن كان من شرط لیس فی کتاب الله تمہارے لئے کافی ہے۔کوئی بھی ایسی شرط جو فهو باطل۔قضاء الله أحق۔حسبنا کتاب اللہ میں موجود نہیں وہ باطل ہے۔اللہ کا كتاب الله۔انظروا صحیح فیصلہ ہی سب سے بہتر ہے۔اللہ کی کتاب ہمارے لئے البخاری و مسلم، فإن هذه کافی ہے۔صحیح بخاری اور مسلم پر نگاہ ڈالو کیونکہ یہ الأحاديث كلها موجودة فيهما، سب کی سب احادیث ان دونوں میں موجود ہیں۔وقال صاحب "التلويح": إنما خبر التلويح کے مصنف کہتے ہیں کہ کتاب اللہ کے الواحد يُرد من معارضة الكتاب مخالف ہونے کی صورت میں خبر احا درد کی جائے گی۔واتفق أهل الحق على أن كتاب الله اہل حق نے اس امر پر اتفاق کیا ہے کہ کتاب اللہ مقدم على كل قول، فإنّه كتاب ہر قول پر مقدم ہے کیونکہ وہ ایسی کتاب ہے جس کی أُحكمت آياته، لا يأتيه الباطل من آیات ایسی محکم ہیں کہ باطل نہ اس کے آگے سے بين يديه ولا من خلفه، وقد حفظه آسکتا ہے اور نہ اُس کے پیچھے سے۔اور اللہ نے الله وعصمه، و ما مسه أيدى اس کی حفاظت فرمائی اور اسے محفوظ رکھا۔اور لوگوں الناس، وما اختلط فيه شيء من کی دست بردنے اسے چھوا تک نہیں اور مخلوقات أقوال المخلوقين۔کے اقوال کی اس میں ذرہ بھر بھی آمیزش نہیں۔ولنرجع إلى بياننا الأوّل اب ہم اپنے پہلے بیان کی طرف لوٹتے ہیں فنقول إن القرآن كما منع من اور یہ کہتے ہیں کہ جس طرح قرآن نے جنتیوں رجوع أهل الجنة إلى الدنيا كو دنیا کی طرف واپس لوٹنے کی ممانعت کی ہے التلويح “ سے مراد التلويح على التوضيح‘ ہے۔مصنفہ سعد الدین مسعود بن عمر التفتازانی ( متوفی ۷۹۳ھ)۔(ناشر)