حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 186 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 186

حمامة البشرى ۱۸۶ اردو ترجمه وكذلك تمثل جهنـم فــي اور اسی طرح جہنم دوزخیوں کی نگاہوں میں متمثل أعين أهلها، ويُريها فی ہوگی اور وہ انہیں جہنم ایسی صورت میں دکھائے گا کہ اُس کا دیکھنا اُنہیں دکھ دے گا اور وہ اُس کے صورة يفجعهم رؤيتها، ويسمعون تغيظها وزفيرها وشهيقها، جوش مارنے اور اُس کے بھڑکنے کی آواز سنیں گے ويحسبون أنهم ما رأوا اوروہ گمان کریں گے کہ انہوں نے اس جیسی چیز نہ کبھی پہلے دیکھی اور نہ اُس میں داخل ہوئے۔سو یہ مثلها من قبل وما دخلوها فيكون لهم ذلك اليوم يوم دن اُن کے لئے بڑی گھبراہٹ کا دن ہوگا۔اور (بے شک اللہ کے لئے ان اقدار و اسرار اور الفزع الأكبر۔وللـه مـجـالـي كثيرة في أقداره وأسراره وحكمه، فلا تعجبوا من مجالی الله وادعوا الله يلهمكم طرق المهتدين۔وكلّ ذلك مكتوب حکمتوں میں بہت سے جلوے ہیں اس لئے تم اللہ کے ان جلووں پر تعجب مت کرو اور اللہ سے دعامانگو کہ وہ تمہیں ہدایت یافتوں کی راہوں کا الہام کرے۔اور یہ سب کچھ اللہ کے کلام میں لکھا ہوا ہے۔ہم نے اپنی طرف سے ایک حرف بھی نہیں في كـلام الـلـه ومـا كتبنا حرفًا لکھا اور نہ ہی ہم نے تحریف کی اور نہ ہی افترا کیا۔من عندنا، وما حرّفنا وما افترينا اور جو شخص قرآن کو جھٹلائے تو وہ ہلاک ہوگا۔ومن كذب القرآن فهو هالك، اور جس نے اس راہ کو چھوڑ کر کوئی اور راہ اختیار کی و من اختار سبيلا غيره فيتَب تو وہ تباہ ہو جائے گا اور آسمان اپنی کچلیوں سے وتأكله السماء بأنيابها۔اُسے کھا جائے گا۔پس تو اللہ کی کتاب کو مضبوطی فاستمسك بكتاب الله ولا سے پکڑ اور اس کے غیر کی طرف مت جھک، ورنہ تركن إلى غيره فتضل، وحسبنا تو گمراہ ہو جائے گا۔اور اگر ہم مومن ہیں تو کتاب كتاب الله إن كنا مؤمنين۔اللہ ہمارے لئے کافی ہے۔