حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 185 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 185

حمامة البشرى ۱۸۵ اردو ترجمه وفي كل صورة لا يفارقه روضة اور ہر صورت میں اُس کی جنت کا باغ یا اُس کی جنته أو حفره ناره۔وقد ثبت آگ کا گڑھا اُس سے علیحدہ نہیں ہوتا۔اور یہ بات أن كل مؤمن و کافر یعطی یقینی طور پر ثابت ہے کہ ہر مومن اور کافر کو اُس کی من جسم بعد موته، ويوضع موت کے بعد ایک جسم دیا جاتا ہے اور اُس کی جنته أو جهنمه في قبره، ثم إذا جنت یا اُس کا جہنم اُس کی قبر میں رکھ دیا جاتا ہے۔یا جاتا كان يوم القيامة فيبعث كل پھر جب روز قیامت ہوگا تو ہر میت کو ایک نئی بعثت ميت ببعث جدید ، ويحضرون میں اُٹھایا جائے گا اور اُنہیں اُن کے اعمال کے لوزن أعمالهم، وتمشى معهم وزن کے لئے حاضر کیا جائے گا اور اُن کی جنت جنتهم ونارهم ونورهم و غبارهم، اور اُن کے دوزخ ، اُن کا نور اور اُن کی غبار اُن کے ثم بعد حساب الأعمال والسؤال ساتھ چلیں گے۔پھر اعمال کے حساب اور اظہار بطريق إظهار العزة أو إراءة عزت يا ذلت اور وبال دکھلانے کے طریق پر سوال الذلة والوبال، وبعد الوزن وغيرها کئے جانے کے بعد نیز اعمال وغیرہ کا وزن کرنے من الأمور التي نؤمن بها، کے بعد جن پر ہمارا ایمان ہے، اللہ کی رحمت تقتضى رحمة الله تعالى وغضبه اور اُس کا غضب نئی تجلیات کا تقاضا کرے گا۔تب تجليات جديدة، فيُمثل الله اللہ تعالیٰ جنتیوں کی آنکھوں کے سامنے جنت الجنّة في أعين أهلها بصورة كواليسی صورت میں متمثل فرمائے گا کہ اُن کی ما رأتها أعينهم قط كما وعد آنکھوں نے کبھی اُس کا نظارہ نہ کیا ہوگا۔جیسا کہ في كتابه للمسلمين، فيكون اُس نے اپنی کتاب میں مسلمانوں سے وعدہ لهم ذلك اليوم يوم المسرة العظمی کیا ہے۔تب وہ دن اُن کے لئے بڑی مسرت والسعادة الكبرى، فيدخلونها اور عظیم سعادت کا دن ہوگا۔پھر وہ اُس میں شاداں و فرحاں پُر امن داخل ہوں گے۔فرحین آمنين۔