حَمامة البشریٰ — Page 13
حمامة البشرى ۱۳ اردو ترجمه وي بدالله الحالي بدالله الحالي يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ اے زندہ اور قیوم خدا۔تیری رحمت کی أَسْتَغِيثُ میں تجھ سے فریاد کرتا ہوں الحمد لله الذي علم بالقلم علم سب تعریفیں اُس خدا کے لئے ہیں جس نے قلم الإنسان ما لم يعلم، وبلغه إلى سے سکھلایا اور جو کچھ کہ انسان نہ جانتا تھا وہ اس کو مراتب العرفان واليقين والصلاة بتایا اور معرفت اور یقین کے مرتبہ تک پہنچایا اور اس والسلام على رسوله نبى أمي إمام کے رسول نبی امی پر صلوٰۃ اور سلام ہو جو کہ سب المعلمين من الأنبياء والمرسلين، انبياء اور مرسلین اور معلمین کا امام اور سب وحی ہے قط ނ وإمـام كــل مــن نـطـق عن الوحی بولنے والوں اور حکمت اور دین کے معارف کے و كتب علم الحكمة ومعارف لکھنے والوں کا پیشوا ہے۔جس نے کہ نہ کبھی قلم کو الدين؛ الذى ما بَرَى القلم قط وما بنایا اور نہ اس کو قط لگایا اور نہ سختی کو ہاتھ لگایا اور نہ ، وما احتجر اللوح وما خط لکھا۔خدا نے اس کو احسن تقویم میں پیدا کیا پس وخلقه الله في أحسن تقويم ففاق وہ سب مخلوقات سے فائق ہوا۔اور اُس کے اصحابوں خلق العالمين، وأصحابه الهادین پر جو ہدایت یافتہ اور سیدھی راہ بتانے والے ہیں المهتدين، وآله الطيبين الطاهرین اور اس کے آل پاک پر۔أما بعد فإنه قد وصل إلى مكتوب اس کے بعد واضح ہو کہ مکہ معظمہ سے (شرفها الله وعظمها) میرے پاس ایک خط پہنچا اور پڑھنے کے من مكة۔۔شرفها الله وعظمها۔۔فلما قرأته علمتُ أنه مكتوب كتبه بعض أحبائى من المبايعين بعد مجھے معلوم ہوا کہ وہ کسی میرے مرید کا ہے۔