حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 168 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 168

حمامة البشرى ۱۶۸ اردو ترجمه وكل يأخذون من تلك العين اور سب اسی مبارک چشمہ سے لیتے ہیں اور اری المباركة، ويُرَبون من فيوضه إلى تا روز قيامت اس کے فیوض سے پرورش پاتے۔خوه يوم الدين وإلى هذا أشار الله عزّ رہیں گے۔اور اسی کی جانب اللہ عز و جل نے اپنے و جلّ في قوله وَأَخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا قول وَأَخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ میں يَلْحَقُوا بِهِمُ یعنی يُزگی النبی اشارہ فرمایا ہے۔یعنی نبی کریم اپنی امت کے الكريم آخرين من أمته بتوجهاته آخرین کا اپنی باطنی تو جہات کے ذریعہ اُسی طرح الباطنية كما كان يُزگی صحابته، تزکیہ کریں گے جیسے آپ صحابہ کا تزکیہ فرمایا کرتے فتفكر في هذه الآية واستعذ باللہ تھے۔پس تو اس آیت پر غور کر اور ہر جلد باز کے شر من شر كل مستعجل ولو کان سے اللہ کی پناہ مانگ خواہ اُس (جلد باز ) کو تیرے عندك له كرامة وعزازة أو كان ہاں کتنی ہی عزت و توقیر حاصل ہو یا وہ تیرے بہت من عشيرتك الأقربين۔ولن تجد ہی قریبی رشتہ داروں میں سے ہو۔اور تو زمین میں في الأرض أحدا من الصالحين أن کوئی ایسا صالح نہیں پائے گا جو مرشد سے جدا ہو يتبدى مرشدًا وما تفوق من كاس جائے اور نبی ﷺ کے جام سے ایک گھونٹ بھی نہ النبي صلى الله علیه و سلم۔فدَعُ ہے۔اس لئے تو حضور کے سوا کسی اور کی طرف عنك الالتفات إلى غيره نبيًّا كان التفات نہ کر خواہ وہ نبی ہو یا مرسل۔اور تجھ پر لازم أو من المرسلين۔وعليك ان ہے کہ جو کچھ تجھے کہا گیا ہے اُسے قبول کر۔اور تقبل ما قيل، وتتحامي القال قیل و قال سے اجتناب کر اور یہ جان لے کہ والقيل، واعلم أنه خاتم الأنبياء ، آپ خاتم الانبیاء ہیں۔اور آپ کے آفتاب ولا يطلع بعد شمسه إلا نجم عالمتاب کے بعد اُن متبعین کے ہی ستارے طلوع التابعين الذين يستفيضون من نورہ ہو سکتے ہیں جو آپ کے نور سے مستفیض ہوں۔لے اور انہی میں سے دوسروں کی طرف بھی (اُسے مبعوث کیا ہے ) جو ابھی اُن سے نہیں ملے۔(الجمعة: ۴)