حَمامة البشریٰ — Page 167
حمامة البشرى ۱۶۷ اردو ترجمه فلو لم یکن لرسولنا صلی الله علیه پس اگر ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور وسلم وكتاب الله القرآن مناسبة كتاب اللهہ قرآن کو سب آئندہ زمانوں اور ان میں لجميع الأزمنة الآتية وأهلها رہنے والوں سے بلحاظ علاج معالجہ مناسبت نہ ہوتی علاجًا ومداواة۔۔لما أُرسل ذلك تويه عظيم نبی کریم ( محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) النبي العظيم الكريم لإصلاحهم اُن کے علاج اور اصلاح کے لئے قیامت کے دن ومداواتهم للدوام إلى يوم القيامة۔تک کے لئے مبعوث نہ کئے جاتے پس ہمیں فلا حاجة لنا إلى نبى بعد محمد محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی اور نبی کی ضرورت علیه و سلم ، وقد أحاطت نہیں۔کیونکہ آپ کی برکات تمام زمانوں پر محیط بركاته كل أزمنة، وفيوضه واردةً ہیں۔اور آپ کے فیوض تمام اولیاء، اقطاب على قلوب الأولياء والأقطاب اور محدثین کے قلوب پر وارد ہوتے ہیں بلکہ تمام مخلوق والمحدثین، بل علی الخلق كلهم پر بھی اگر چہ انہیں اس بات کا علم نہ ہو کہ یہ فیضان وإن لم يعلموا أنها فائضة منه، فله حضور ﷺ ہی کی طرف سے جاری ہیں۔پس یہ صلی المنة العظمى على الناس أجمعين۔آپ کا تمام لوگوں پر احسانِ عظیم ہے۔والذين كثر عليهم فيضان اور وہ لوگ جن پر اس رسول اُمی نبی کے العلوم والمعارف من هذا النبي علوم اور معارف کا فراوانی سے فیضان ہوا الرسول الأمى، فمنهم قوم توجهوا ہے تو ان میں سے کچھ لوگوں نے تو کتاب اللہ إلى كتاب الله والتدبر فيه اور اُس میں تدبر اور اُس کے دقائق سے استنباط و استنباط دقائقه، وقوم آخرون کی جانب توجہ کی ہے۔اور کچھ دوسرے لوگ كانت همتهم أخذ العلوم من الله ہیں جن کی تگ و دو اللہ تبارک و تعالیٰ سے علوم تبارك وتعالى، فهم الحکماء کے حصول میں رہی۔تو اصل میں یہی لوگ المحدثون أهل الحكمة الربانية۔دانش مند، محدث اور ربانی حکمت کے وارث ہیں