حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 139 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 139

حمامة البشرى ۱۳۹ اردو ترجمه فيقتل الرسول المأمور پس مامور رسول ایک ہیبت ناک جنگ لڑتا ہے قتلا مهيبا، ويُثخن فی اور زمین میں کچھ ایسے عجیب انداز سے خون الأرض إثخانا ،عجیبا، حتی بہاتا ہے کہ متکبر کمزور ہو جاتے ہیں اور کمزور قوت يضعف المستكبرون ويتقوی حاصل کر لیتے ہیں اور اللہ اُن کے خوف کو امن میں المستضعفون، ويُبدلهم الله من تبدیل کر دیتا ہے۔پھر وہ پورے اطمینان سے اُس بعد خوفهم أمنًا، فيعبدونه کی عبادت کرتے ہیں اور اُس کے دین میں امن مطمئنين، ويدخلون فی دینه کے ساتھ داخل ہوتے ہیں۔اور اگر تو اس قسم کے آمنين۔وإن تطلب نظير هذا النوع فساد كى نظير طلب کرے، تو وہ تجھے کلیم اللہ (موسی) من الفساد فتجد في زمان کلیم اور خاتم النبيين (حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ الله وخاتم النبيين۔وسلم) کے زمانے میں ملے گی۔وقد يتفق أن الناس يضيّعون اور کبھی ایسا اتفاق بھی ہوتا ہے کہ لوگ اپنے دينهم و ديانتهم، ولكنهم لا يقاتلون دین اور اپنی دیانت کو ضائع کر دیتے ہیں لیکن وہ أنبياء الله ومرسلیه للدين، ولا دین کے لئے اللہ کے انبیاء اور اُس کے فرستادوں يفسدون في الأرض بالسیف سے لڑتے نہیں نہ ہی شمشیر وسنان کے ذریعہ زمین والسنان، بل بتقارير المُضلَّةِ میں فساد کرتے ہیں۔بلکہ گمراہ کن تقاریر اور کج وزيع البيان، ولا يريدون ان بیانی سے فساد کرتے ہیں۔اور وہ شعار اسلام يُبطلوا شعائر الإسلام بالرماح کا بطلان نیزوں اور تیروں کے ذریعہ نہیں بلکہ والسهام، بل بالمكائد وسحر مکاریوں اور سحر بیانی کے ذریعہ کرنا چاہتے الكلام، ولا يؤذون طالب الحق إذا ہیں۔اور وہ کسی طالب حق کو جب وہ حق قبول أراد أن يقبل الحق، وكذلك کرنے کا ارادہ کرے، ایذا نہیں دیتے اور وہ ایسا يفعلون لوجه من الوجهين: دو وجوہات میں سے کسی ایک وجہ سے کرتے ہیں۔