حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 135 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 135

حمامة البشرى ۱۳۵ اردو ترجمه بل إنا نرى أنّ في دار دولة الملكة بلکہ ہم دیکھتے ہیں کہ ملکہ مکرمہ کے دارالحکومت میں المكرّمة قد هبت رياح نفحات اسلام کی معطر ہوائیں چل رہی ہیں اور ہم لوگوں کو ہر الإسلام، ونرى الناس يدخلون فيه سال اس میں فوج در فوج داخل ہوتے ہوئے دیکھتے أفواجًا في كل سنة، ويردّون علی ہیں۔اور پوری آزادی سے وہ عیسائیوں کا رڈ کرتے النصارى بالحرية التامة۔وأن أمراء ها ہیں۔اور اُس (ملکہ ) کے وہ اُمراء (حکام) جنہیں ملک الذين أُرسلوا إلى ديار الهند لنظمها ہندوستان میں اُس کا نظم ونسق چلانے کے لئے بھیجا ونسقها لا يظلمون الناس كظلم جاتا ہے وہ جابروں کے ظلم و ستم کی طرح لوگوں پر ظلم نہیں الجبارين، ولا يستعجلون فی فصل ڈھاتے اور مقدمات کا فیصلہ کرنے میں جلد بازی القضايا، وينظرون إلى رعاياهم سے کام نہیں لیتے اور وہ اپنی رعایا سے یکساں سلوک بعين واحدة، ولا يظلمون الناس کرتے ہیں اور لوگوں پر ظلم نہیں کرتے۔اور ہر قوم اُن ويعيش كل قوم تحتهم آمنين کے زیر نگیں پر امن زندگی بسر کرتی ہے۔والذين من القسيسين يدعون إلى اور پادریوں میں سے جو لوگ انجیل اور اُس الإنجيل وتعاليمه الباطلة المحرفة کی باطل اور محرف تعلیمات کی طرف دعوت دیتے فهم لا يظلموننا بأيدينا، ولا يرفعون ہیں وہ بھی اپنے ہاتھوں سے ہم پر ظلم نہیں کرتے السيف علينا، ولا يقتلون لمذهبهم اور ہم پر تلوار نہیں اُٹھاتے اور اپنے مذہب کی خاطر قومنا، ولا يسبون ذرارينا، ولا ينهبون ہماری قوم سے نہیں لڑتے اور نہ ہماری اولا د کو قید أموالنا، بل يصل شرهم إلينا من طريق کرتے ہیں اور نہ ہمارے مال چھینتے ہیں۔بلکہ التأليفات المفسدة، والتقريرات اُن کا شرہم تک (اُن کی ) فتنہ خیز تالیفات، المضلة، وتوهين سيدنا ونبينا اور گمراہ کن تقریروں اور ہمارے سید اور ہمارے صلى الله عليه وسلم والردّ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تو ہین اور فرقان کریم على الفرقان الكريم وتعليمه اور اُس کی تعلیم کو رڈ کرتے ہوئے پہنچتا ہے۔☆ بأيدينا سہو کتابت ہے درست بایدیھم“ ہے۔(ناشر)