حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 114 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 114

حمامة البشرى ۱۱۴ اردو ترجمه وليبينوا للناس أنه ملعون اور لوگوں پر یہ واضح کریں کہ وہ ملعون اور کذاب كذاب ولا يُرفع إلى الله۔۔قاتلهم ہیں اور اُن کا رفع اللہ کی طرف نہیں ہوگا۔اللہ ان الله ولعنهم۔۔كيف احتالوا فی (یہود کو ہلاک کرے اور اُن پر لعنت کرے کہ کس نبى من المقربين فسعو الصلبه طرح انہوں نے (اللہ کے ) ایک مقرب نبی کی نسبت وبذلواله كل كيد ومكر لعله يہ منصوبہ بنایا۔انہیں صلیب پر مارنے کی پوری يُصلب ويحصل لهم حجة کوشش کی اور اُن کے لئے ہر مکروہ تدبیر بروئے کار على كذبه و عدم رفعه بكتاب لائے کہ کسی طرح انہیں صلیب پر مار دیا جائے اور الله التوراة، فبشر الله عيسى عليه اس طرح اُن کے جھوٹا ہونے اور اُن کے عدم رفع السلام قائلا: يَا عِيسَى إِنِّی کے بارے میں اللہ کی کتاب تو راہ سے انہیں ایک مُتَوَفِّيكَ يـعـنـى مُميتك دليل حاصل ہو۔پس اللہ نے عیسی علیہ السلام کو یہ حتف أنفك، وَرَافِعُكَ إِلَى کہتے ہوئے بشارت دی (يَا عِيسَى إِنِّي يعني رافعك إلى حضرة القرب مُتَوَفِّيكَ ) یعنی میں تجھے طبعی موت دوں گا۔كالأنبياء الأصدقاء ، ولستَ وَرَافِعُكَ اِلَی یعنی بچے انبیاء کی طرح میں اپنے بنعمة الله من الملعونين حضور قرب میں تجھے جگہ دوں گا۔اور اللہ کی نعمت (٣٦) والكذابين۔فهذه مواعيد تسلية کے طفیل تو ملعون اور کذاب لوگوں میں سے نہیں من الرب الكريم لعیسی علیہ ہے۔پس یہ وعدے رب کریم کی طرف سے عیسی السلام ورد على اليهود، وقول عليه السلام کی تسلی اور یہودیوں کی تردید کے لئے مبشر بأن الله لا يهدی کید تھے۔اور یہ خوشخبری تھی کہ اللہ خیانت کرنے والوں الخائنين۔والرفع۔۔كما علمت کی تدبیر کو کامیاب نہیں کرتا اور جیسا کہ تجھے ابھی آنفا۔۔ليس مخصوصا بعیسی علیه علم ہوا ہے کہ رفع صرف عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ السلام، والأنبياء كلهم قد رفعوا مخصوص نہیں بلکہ سب انبیاء کا ہی رفع ہوا ہے