حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 107 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 107

حمامة البشرى 1+2 اردو ترجمه ولو كانت صحيحة لذكرها فی اگر یہ بات درست ہوتی تو ان بشارات کے ضمن ضمن هذه البشارات، فهذا دلیل میں اُس کا ضرور ذکر کرتا پس یہ اس امر کی واضح واضح على أن الفرقان ما صدق دلیل ہے کہ قرآن نے ان قصوں کی تصدیق نہیں تلك القصص، بل كذبها لذکره کی بلکہ اُس نے مسیح کے لئے قیامت تک کے ۳۴ المواعيد والتبشيرات للمسيح إلى وعدوں اور بشارتوں کا ذکر کر کے اور اس قصہ کو يوم القيامة، وتركه تلك القصة چھوڑ کر اُن کی تکذیب کی ہے۔اور اس میں حق ہے۔اور وفي ذلك وجوه شافية للطالبين۔کے طالبوں کے لئے تسلی بخش وجوہات ہیں۔واعلم أن القرآن لا يجوز لأحد تو جان لے کہ قرآن کسی کے لئے یہ جائز قرار أن يرقى في السماوات بجسمه نہیں دیتا کہ وہ اپنے مادی جسم کے ساتھ آسمان العنصري ويبقى فيها حيًّا إلى يوم پر چڑھ جائے۔اور (پھر ) قیامت تک اُس میں زندہ رہے۔اور تجھے یہ معلوم ہے کہ قریش کے القيامة۔وأنت تعلم أن طائفة من ایک گروہ نے کچھ مطالبات اپنی طرف سے قریش اقترحوا سؤالات من عند گھڑ کر پیش کئے تھے۔اُن میں سے ایک یہ تھا أنفسهم، فكان منها أنهم قالوا کہ اُنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لرسول الله صلى الله عليه وسلم: کہا کہ ہم تجھ پر ایمان نہیں لائیں گے جب إنا لا نؤمن بك حتى ترقى في تک کہ تو آسمان پر نہ چڑھ جائے۔اُن کے السماء ، فنزل في جوابهم جواب میں یہ آیت نازل ہوئی قُلْ سُبحَات رَبِّي هَلْ كُنْتُ إِلَّا بَشَرِّ ارَّ سُولًا اور بَشَرًازَ سُولًا وأنت تعلم أن تو جانتا ہے کہ ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم رسولنا صلعم أفضل الرسل وخاتمهم تمام رسولوں سے افضل اور اُن کے خاتم ہیں قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنْتُ إِلَّا لے تو یہ اعلان کر دے کہ میرا رب ( ایسا کرنے ) سے پاک ہے۔میں تو صرف ایک بشر رسول ہوں۔(بنی اسرائیل:۹۴)