حَمامة البشریٰ — Page 103
حمامة البشرى ۱۰۳ اردو ترجمه ☆ وإن الأحاديث كلها احاد وما جبکہ احادیث سب کی سب احاد ہیں اور رسول اللہ (۳۳) توجه رسول اللہ صلی اللہ علیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں جمع کرنے اور انہیں وسلم إلى جمعها وكتابتها، ولا ضبط تحریر میں لانے کی جانب کوئی توجہ نہیں فرمائی صحابته الكرام، وما كفلها الله و ما اور نہ ہی آپ کے صحابہ کرام نے اور نہ ہی اللہ نے ضمن وما وعد لعصمتها و حفاظتھا ان کا ذمہ لیا اور نہ ہی ضمانت دی ، اور نہ ہی قرآن كوعده لحفاظة القرآن۔ومع کی حفاظت کے وعدہ کی طرح ان کی عصمت اور ذلك كتبت الأحاديث بعد زمان حفاظت کا وعدہ فرمایا۔علاوہ ازیں احادیث طويل، وبـعـد قـرون من وفاة نبينا ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے صدیوں صلى الله عليه وسلم۔ومع ذلك بعد ایک لمبے عرصہ کے بعد جمع کی گئیں۔اور پھر یہ يوجد في بعضها اختلاف کثیر بات بھی ہے کہ ان میں سے بعض میں بہت وتناقض عسير، فهذا هو السبب اختلاف اور شدید تناقض پایا جاتا ہے۔چنانچہ یہی الذي جعل هذه الأمّة فرقة فرقة، وه سبب ہے جس نے اس امت کو فرقہ فرقہ بنا دیا۔ا حاشية: اعلم۔۔أرشدك الله۔۔أن لا حاشیہ: اللہ تجھے ہدایت دے، تجھے معلوم ہو کہ امام بخاری الامام البخاري مع شدة اهتمامه فی تصحیح احادیث کی تصیح اور اُن میں تطبیق پیدا کرنے اور ان کی تنقید اور ان الأحاديث وتوفيقها و تنقيدها وتفتيش کے راویوں کی جانچ پڑتال کرنے میں کمال اہتمام کے باوجود رواتها عجز عن رفع التناقض الذى اس تناقض کو مرتے دم تک دور کرنے سے عاجز رہے جو اُن کی يوجد في احاديث صــحـيـحـه حتـى صحیح ( بخاری ) کی احادیث میں پایا جاتا ہے۔پھر کسی دوسرے تُوفّـي ثـم مـا كان لأحد أن يتدارك ما فاته کے لئے یہ ممکن نہ ہوا کہ جو کام اُن سے رہ گیا تھا وہ اُس کی تلافی ألا تنظر إلى أحاديث المعراج كيف يوجد فيها کرتا۔کیا تو معراج کی روایات کو نہیں دیکھتا کہ اُن میں کیسے کیسے اختلافات عظيمة، حتى ان بعضهم ذهب الى عظیم اختلافات پائے جاتے ہیں۔یہاں تک کہ بعض لوگ اس أن المعراج كان في اليقظة، وبعضهم طرف گئے ہیں کہ معراج بیداری میں ہوا تھا۔اور بعض اس ذهب الى أنه كانت رؤيا صالحة، فتدبر طرف گئے ہیں کہ وہ ایک رویائے صالحہ تھی۔پس غور وتد بر کر ولا تكن من النائمين۔منه اور سونے والوں میں سے نہ ہو۔منہ