حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 101 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 101

حمامة البشرى 1+1 اردو ترجمه وقال: إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا اور اُس نے فرمایا ہے کہ إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ لَهُ لَحفِظُونَ ، وإنه لا يتغير بتغيرات وَإِنَّا لَهُ لَحَفِظُونَ اور یہ زمانوں کے تغیر الأزمنة ومرور القرون الكثيرة، اور بہت سی صدیوں کے گزر جانے سے بھی ولا ينقص منه حرف ولا تزيد نہیں بدلتا۔اور نہ اس میں سے کوئی حرف کم عليه نقطة، ولا تمسه ایدی ہو سکتا ہے اور نہ اس پر کوئی نقطہ زیادہ ہوسکتا ہے المخلوق، ولا يُخالطه قول اور نہ مخلوق کے ہاتھ اسے چھو سکتے ہیں اور نہ ہی آدمیوں کا کوئی قول اس میں شامل ہو سکتا ہے۔الآدميين۔ومع ذلك لا شك أن القرآن مزید برآن قرآن بلا شبہ وحی متلو ہے۔اور پورے وحی متلو، وكله متواتر ،قطعی کا پورا یہاں تک کہ نقطے اور حروف بھی قطعی متواتر حتى النقاط والحروف، وأنزله الله ہیں۔اور اللہ نے اسے کمال اہتمام کے ساتھ فرشتوں کی حفاظت میں نازل فرمایا ہے۔پھر اس باهتمام شديد كامل بحراسة الله عليه وسلم دقيقة من الاهتمامات في أمره، وداوم على أن يكتب أمـام عـيـنـه آيةً آيةً كما کے بارے میں تمام قسم کے اہتمام کرنے میں نبی الملائكة۔ثم ما ترك النبي صلى کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا اور آپ نے اپنی آنکھوں کے سامنے ایک ایک آیت جیسے وہ ( قرآن ) نازل ہوتا رہا، لکھنے پر مداومت فرمائی۔یہاں تک کہ آپ نے اسے كان ينزل حتى جمع كله، ورتب مکمل طور پر جمع فرمایا اور بنفس نفیس آیات الآيات وجمعها بنفسه النفيسة کو ترتیب دیا اور انہیں جمع کیا اور نماز میں اور وكان يداوم على قراءته في الصلاة نماز سے باہر اس کی تلاوت پر مداومت فرمائی۔وغيرها، حتى ارتحل من دار الدنیا یہاں تک کہ آپ دنیا سے رحلت فرما گئے۔ے یقیناً ہم نے ہی یہ ذکر اُتارا ہے اور یقیناً ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔(الحجر:۱۰)