حَمامة البشریٰ — Page 96
حمامة البشرى ۹۶ اردو ترجمه ويجلبون عليه رَجِلَهم وخَيْلَهم، ولا اور اپنے پیدلوں اور سواروں کے ساتھ اسلام پر يتركون من كيد في إطفاء نور الإسلام چڑھائی کریں گے اور نوراسلام کے بجھانے میں فعند ذلك ينظر الرب الكريم إلى كسى مكر كو فروگزاشت نہ کریں گے۔پس ایسے (٣٠) هذه الأمة المرحومة الضعيفة التى وقت میں خدائے کریم اس ضعیف امت مرحومہ لا حول لها ولا قوة، فينفخ في الصور، پر نظر عنایت کرے گا کہ جس کا کوئی بچاؤ اور کوئی ويُعلم أحدا منهم من عنده علما و عقلا، طاقت نہیں۔پس وہ نفخ صور کرے گا اور ويُعطى له آيات، ويُنزله منزلة عیسی اُن میں سے ایک کو علم و دانش سکھلا دے گا اور بن مريم، فينير الحق ويُبطل کید اس کو بہت سے نشان عنایت کرے گا اور اس کو الخائنين۔وأما إقامته فی مقام عیسی عیسی بن مریم کی مانند بنا کر حق کو روشن اور وتسميته باسمه فله وجهين: الأول: خیانت پیشہ لوگوں کے منصو بہ کو باطل کرے گا اور أن المجدد لا يأتي إلا بمناسبة حال اس کا مسیح کے قائم مقام ہونا اور اس کا ہم نام ہونا قوم يريد الله أن يتم حجته علیه دو وجہ سے ہے۔اوّل یہ کہ ہر ایک مجدد اس قوم فلما كانت الأعداء قوم النصاری کے مناسب حال آتا ہے کہ جس پر خدائے علیم اقتضت الحكمة الإلهية أن يُسمّى حجت پوری کرنی چاہتا ہے پس چونکہ دشمن قوم المجدّد مسيحا والقـانـي أن نصاری تھی تو اس لئے حکمت الہیہ نے چاہا کہ المـجـدد لا يأتى إلا على قدم نبى اس مجد د کا نام مسیح رکھا جاوے اور دوسری وجہ یہ يشابه زمانُ المجدد زمانه، فهنا قد ہے کہ ہر ایک مجدد کسی ایسے نبی کے قدم پر آتا شابه زمان قومنا بزمان المسیح ہے کہ جس کے زمانہ سے اُس کا زمانہ مشابہ ہو اور فإن عيسى علیه السلام قد جاء فی ہماری قوم کا زمانہ مسیح کے زمانہ سے مشابہ ہے کیونکہ وقت ما بقيت فيه رياسة اليهود مسیح ایسے وقت میں آیا تھا کہ یہود میں سلطنت وتملكت السلطنة الرومية عليهم، نہیں رہی تھی اور رومی سلطنت اُن پر قابض تھی