حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 95 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 95

حمامة البشرى ۹۵ اردو ترجمه ولا نظير لها في قصص أخرى، ولجعلها اور اس کی نظیر کسی اور قصہ میں ہرگز نہیں ہے اور آية لأمة آخر الزمان فهذا هو الدليل آخر زمانہ کی امت کے واسطے اس کو ایک بڑا الصريح على أن هذه الألفاظ غير نشان بنا تا۔پس یہ صریح دلیل ہے کہ ان الفاظ محمولة على الحقيقة، والمراد منها في سے حقیقی معنے مراد نہیں ہیں اور احادیث میں الأحاديث مجدد عظيم يأتي على قدم ان سے ایک عظیم الشان مجد دمراد ہے جو صحیح المسيح ويكون نظيره ومثيله، وأطلق کے قدم پر ہوگا اور اُس کا نظیر اور مثیل ہوگا اور اسم المسيح عليه كما يُطلق اسم مسیح کا نام اس پر بولا جائے گا جیسا کہ عالم البعض على البعض فى عالم الرؤيا رؤیا میں ایک پر دوسرے کا نام بولا جاتا ہے وهذه سُنّة جارية في الوحي والرؤیا اور وحی اور رویا میں یہ سنت ہمیشہ سے جاری وتجد نظيرها بكثرة في كتب الأحاديث ہے اور کتب احادیث اور کتب تعبیر میں ان وكتب تأويل الرؤيا، فالمراد منه کی کثرت سے نظائر پائے جاتے ہیں۔پس مثيل يكون للمسیح کوجوده، وینزل اس سے مراد ایک مثیل ہے جو شدت مشابہت بمنزلة ذاته من شدّة المماثلة، ويخرج کے سبب سے بعینہ مسیح ہو گا اور وہ نصاریٰ کے عند غلبة النصارى، ويتم علی یدہ غلبہ کے وقت ظاہر ہوگا اور اس کے ہاتھ پر اللہ حجة الله، ويعلى كلمة الإسلام کی حجت پوری ہو گی اور اسلام کا بول بالا ويُظهر الدين على الأديان كلها کرے گا اور دلائل کے ساتھ اسلام کو سب بالحجج والبراهين ومع ذلك نجد دینوں پر غالب کرے گا اور با وجود اس کے ہم في القرآن أن في آخر الزمان تغلب قرآن میں بھی پاتے ہیں کہ اخیر زمانہ میں روئے النصارى على وجه الأرض، وينسلون زمین پر نصاری غالب ہو جاویں گے اور ہر ایک من كل حدب، ويهيجون الفتن بلندی سے اُتریں گے اور بہت سے فتنے پھیلائیں ويصولون على الإسلام بمكائدهم گے اور اپنے فریبوں سے اسلام پر حملے کریں گے