حکایاتِ شیریں — Page 4
=Q یاد کرنا اور کمر بے گنے کو محلی میں تبدیلی ممکن ہے ایک پرندے کی مہمان نوازی بدی نہ کرنے کا احسان نقلی فقیر کی عزت تواضع طبیب کی مشکل یہودی کے اسلام لانے کا رافعہ ذره سی نیکی کا بدلہ وفاداری کا سبق کہتے سے سیکھو کیمیا کے لائٹ کے نقصانات جیتک خدا نہ دکھائے امیروں کا حال نیکی ضائع نہیں ہوتی محبت کی نظر اور عداوت کی نظر کا فرق دو میں سے ایک ہے نہیں ہنر مندی کا اعلیٰ ترین نمونہ خدا کسی کی نیکی ضائع نہیں کرتا مولوی صاحب کا وعظ اور عمل مام ص ۳۲ ۳۵ أحمد ۲۵ ۲۹ پیش لفظ از محترم مولانا سید عبدالمی شاہ صاحب ناظر اشاعت لٹریچرو تصنیف صدر المرض احمدیہ - ریوه - حکایات شیرین کا یہ مجموعہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے ان مبارک ملفوظات سے ماخوذ ہے۔جو حضور وقتاً فوقتاً اپنی روح پرور مجالس میں بیان فرمایا کرتے تھے۔یہ پر حکمت اور سبق آموز واقعات شستہ اور سادہ زبان میں انتہائی دلنشین انداز میں بیان ہوئے ہیں۔اور ان کا مطالعہ بچوں بڑوں سب کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔یہ دلچسپ واقعات اصلاح نفس کیلئے بہت موثر ثابت ہوئے ہیں۔اور پڑھنے والے کے دل میں حضور کے اصل ملفوظات پڑھنے کی تحریک پیدا ہوتی ہے اللہ تعالیٰ مرتب کو جزاء خیر دے۔