حکایاتِ شیریں

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 17 of 22

حکایاتِ شیریں — Page 17

۳۱ یقین تھا کہ بادشاہ کو تبزام ہو جائے گا چنانچہ وہ ہمیشہ بادشاہ کو روکتا تھا مگر بادشاہ باز نہ آتا تھا۔اس سے تنگ آکر جالینوس وہاں سے بھاگ کر اپنے وطن کو چلا گیا۔کچھ عرصہ کے بعد بادشاہ کے بدن پر جذام کے آثار نمودار ہوئے تب بادشاہ نے اپنی غلطی کو سمجھا اور اس نے انکسار اختیار کیا اور اپنے بیٹے کو تخت پر بٹھایا اور خود فقیرانہ لباس یہودی کے اسلام لانے کا واقعہ ایک یہودی کا قصہ ہے جو کہ ایک بڑا طبیب گزرا ہے اور جس کا نام ابوالخیر تھا۔کہ ایک دفعہ ایک کوچہ میں سے گزر رہا تھا۔جبکہ اس نے پہن کر وہاں سے چل نکار اور بائیوں کے پاس پہنچا اور جالیوں نے سکو یا اور اد شاہ کی ایک شخص کو یہ پڑھتے ہوئے سنا کہ احسب الناس الآیند۔اگر چہ وہ تمد تواضع اسے پسند آئی اور پورے زور سے اس کے علاج میں مصروف ہوا تب خدا تعالیٰ نے اسے شفاء دی۔- ( ملفوظات جلد نهم صفحہ ۲۸۷) طبیب کی شکل اگر طبیب سے غلطی ہوگئی ہے یا کامیابی نہں ہوسکی تو پھر کیا ہوا۔اس کا کام تو صرف ہمدردی کرنا تھا تقدیر کا مقابلہ نہ کرنا تھا۔ایک طبیب کا ذکر ہے کہ وہ قبرستان کو جاتے وقت برقع پہن لیا کرتے تھے کسی نے پوچھا کہ آپ ایسا کیوں کرتے ہیں طبیب نے جواب دیا کہ یہ سب آدمی میری دوائیوں سے ہی ہلاک ہوئے تھے۔( ملفوظات جلد نهم صفحه ۳۴۰) یہودی تھا اس نے آیت کو سن کر اپنے ہا تھوں سے ایک دیوار پر ٹھیک لگالی اور سر جھکا کر رونے لگا۔جب روچکا تو اپنے گھر آیا اور جب وہ سو گیا تو اس نے خواب میں دیکھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور انہوں نے آکر فرمایا کہ اے ابوالخیر تعجب ہے کہ تیرے جیسا فضل و کمال والا انسان مسلمان نہ ہو۔صبح جب اٹھا تو اس نے تمام شہر میں اعلان کر دیا کہ میں آج مذہب اسلام قبول کرتا ہوں ( ملفوظات جلد نهم صفحه ۲۰۱ ) ذره سی نیکی کا بدلہ ایک یہودی نے کسی شخص کو کہا کہ میں تجھے جادو سکھلا دوں گا۔شرط یہ ہے کہ تو کوئی بھلائی نہ کرے جب دنوں کی تعداد پوری ہو گئی اور جادو نہ سیکھ سکا تو یہودی نے کہا تو نے ان دنوں میں تو