حدیقۃ الصالحین — Page 832
832 (١١) سَيَكُونُ بَعدى ثَلَافُوْنَ كُلُّهُمْ يَدعَى أَنَّهُ نَبِيٌّ وَلَا نَبِيَّ بَعْدِي إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ (نبراس شرح عقائد نسفی، باب شواہد نبوة لا ، صفحة 445) عنقریب میری امت میں نہیں ( شخص ایسے ہوں گے) جن میں سے ہر شخص سمجھے گا کہ میں نبی ہوں (جبکہ ) میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا سوائے اس کے کہ اللہ چاہے" وَ المَعْنَى لَا نَبِيَّ نُبُوَّةَ التَّشْرِيعِ بعديُّ إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ مِن أَنْبِيَاءُ الْأَوْلِيَاءَ (نبر اس شرح عقائد نسفي، باب شواہد نبوة ، حاشیه صفحة 445 (شرح حافظ عبد العزیز الفرهاری)) عنقریب میری امت میں تیس ( شخص ایسے ہوں گے) جن میں سے ہر شخص سمجھے گا کہ میں نبی ہوں (جبکہ ) میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا سوائے اس کے کہ اللہ چاہے یہاں نبی کے معنی تشریعی نبی کے ہیں۔اور ” إِلَّا مَا شَاءَ اللہ “ کے تحت انبیاء الاولیاء آتے ہیں۔۱۲)۔دعویٰ نبوت کرنے سے مراد یہ ہے کہ وہ مستقل نبی ہونے ، نئی شریعت لانے اور آنحضرت صلی للی نیم کی شریعت کو منسوخ کرنے کا دعویٰ کریں گے اور آنحضرت صلی علیہ کم کی اتباع اور پیروی سے اپنے آپ کو آزاد سمجھیں گے اور آپ صلی للی کم کے تاقیامت نبی متبوع ہونے کا انکار کریں گے۔۱۳)۔مسیلمہ کذاب نے آنحضرت صلی علیکم کے بالمقابل تشریعی نبوت کا دعویٰ کیا اور شراب اور زنا کو حلال قرار دیا۔فریضہ نماز کو ساقط کر دیا۔قرآن مجید کے مقابلہ میں سورتیں بنائیں پس شریر اور مفسد لو گوں کا گروہ اس کے تابع ہو گیا۔( صحیح الکرامہ ص 234) 1 1 اما مسیلمہ کذاب وادعای تشریک آنحضرت صلی لم در نبود کرده و تحلیل خمر و ز ناو اسقاط فریضه نماز نموده جماعه از ابل فسق و فساد مت بع او گشتند دوی سجهای نامطبوع در معارضه ر آن مجید اختراع نموده که مضحکه عقلای عالم باشد ( حج الکرامه صفحه 234)